"اعراب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
سطر 2:
== اقسام اعراب ==
=== زبر/فتح ===
الف کی آواز دیتی ہے۔ علامت َ ہے۔ مثلاً جَب، سَب
 
===زیر/کسرہ===
چھوٹی ی کی آواز دیتی ہے۔ مثلاً کِس، جِس
===بڑی زیر/کسرہ مجہول===
بڑی ے کی آواز دیتی ہے۔ سرائیکی زبان میں استعمال ہوتی ہے۔ اسے سرائیکی میں وݙی زیر اوراردو میں کسرہ مجہول کہتے ہیں۔ <ref>http://www.fileformat.info/info/unicode/char/08e6/index.htm</ref>
=== پیش/ضمہ ===
و کی آواز دیتی ہے مثلاً اُس،
===بڑی پیش/ضمہ مجہول===
سرائیکی میں وݙی پیش اردو میں ضمہ مجہول کہتے ہیں۔ <ref>http://www.fileformat.info/info/unicode/char/08e5/index.htm</ref>
===تنوین===
اکٹھى دو زبر يا دو زير يا دو پيش کو تنوين کہتے ہیں، مثلاً ((مُحَمَّدٌ)) حرف ((د)) پر تنوين ہے.