"گلبرگہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
safai
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20:
| native_name_lang = kan
| other_name = کالابُرگی
| settlement_type = Cityشہر
| nickname =
| image_skyline =
سطر 46:
| subdivision_name1 = Karnataka
| subdivision_type2 = Region
| subdivision_name2 = [[:en:Bayaluseeme|بیالو سمے]]
| subdivision_type3 = District
| subdivision_name3 = [[ضلع گلبرگہ]]
سطر 55:
| government_type = [[:en:Mayor–council government|Mayor–Council]]
| governing_body =
| leader_title = <!--[[:en:Municipal commissioner|بلدیو کمِیشنر]]-->
| leader_name =
| unit_pref = Metric
سطر 82:
| footnotes =
}}
 
 
گلبرگہ ریاست [[کرناٹک]] کا ایک تاریخی شہر ہے۔یہ تاریخی شہر گلبرگہ [[بنگلور]] سے 623 کلومیٹراور [[حیدرآباد دکن]] سے 200 سے زائدکلومیٹر ہے۔ یہ آزادی سے قبل حضور[[نظام]] اور[[سلطنت اصفیہ]] کے زیرنگین اورر[[یاست حیدرآباد]] کا حصہ تھا۔ فارسی میں گل کے معنی پھول کے ہیں اوربرگہ کے کہتے ہیں باغ کو۔ مطلب گلبرگہ پھولوں کے باغ کوکہتے ہیں۔ شاعرانہ زبان فارسی میں گلبرگہ پھول اور پتوں کوبھی کہاجاتاہے۔ ایک روایت یہ بھی ہیکہ پرانے دنوں میں گبرگہ کانام ‘کلابُرگی‘ بھی تھاجسے حالیہ دنوں میں ایک حکومتی فرمان (جی۔او۔) کے ذریعہ گلبرگہ کاپرانا نام کالابرگی رکھ دیاگیاہے۔
سطر 88 ⟵ 87:
 
==تاریخ==
ویسے اس ضلع کی تاریخ کااغازچھٹے صدی عیسوی سے ہوا۔Rashtrakutasنےہوا۔راشٹراکوٹہ نے علاقے پر کنٹرول حاصل کر لیالیکن جلد ہی چالوکیہ خاندان اس دوبارہ اپنے قبضہ میں لے لیا۔چالوکیہ خاندان کی اس شہرپرتقریبادو سو سال تک حکومت رہی۔پھر Kalaharisنےکالاھریوں نے اسے اپنے کنٹرول میں لیتے ہوئے اس پر بارہویں صدی عیسوی تک حکومت کی۔12th صدی کے آخری برسوں میں دیواگری کے یادوں اور دواراسمدرا کےہویاسالا نے چالوکیہ اور کالاچوری. کے اقتدارکوتباہ کردیا۔انھی دنوں ورنگل کی کاکتیہ سلاطین اتے ہیں اورگلبرگہ سمیت رائچورکواپنی سلطنت میں داخل کرتے ہوئے دواضلاع کی تشکیل عمل میں لاتے ہیں۔لیکن تیراسواکیس عیسوی میں تاریخ کاوہ سنہرادوربھی شروع ہوتاہے جس میں سلاطین دہلی کی امدہوتی ہے۔سلاطین دہلی گلبرگہ رائچورسمیت پورے سطح مرتفع دکن پرقبضہ کرتے ہوئے قانون کی بالادستی قائم کرتے ہوئے۔ اس طر شہرگلبرگہ پہلی مرتبہ مسلم ریاست کے زیراقتداراتاہے۔
Dwarasamadra کےHoysalas نے چالوکیہ اورKalachuris. کے اقتدارکوتباہ کردیا۔انھی دنوں ورنگل کی کاکتیہ سلاطین اتے ہیں اورگلبرگہ سمیت رائچورکواپنی سلطنت میں داخل کرتے ہوئے دواضلاع کی تشکیل عمل میں لاتے ہیں۔لیکن تیراسواکیس عیسوی میں تاریخ کاوہ سنہرادوربھی شروع ہوتاہے جس میں سلاطین دہلی کی امدہوتی ہے۔سلاطین دہلی گلبرگہ رائچورسمیت پورے سطح مرتفع دکن پرقبضہ کرتے ہوئے قانون کی بالادستی قائم کرتے ہوئے۔ اس طر شہرگلبرگہ پہلی مرتبہ مسلم ریاست کے زیراقتداراتاہے۔
 
===بہمنی سلطنت===