"سلسلہ کوہ زاگرس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Iran topo-fr.jpg|تصغیر|سلسلہ کوہ زاگرس کا جغرافیائی نقشہ]]
 
'''سلسلہ کوہ زاگرس''' یا '''[[سلسلہ کوہ زاگروس]]''' (Zagros Mountains)
({{lang-fa|رشته كوه زاگرس}}, {{lang-ku|زنجیره‌چیاکانی زاگرۆس}},لردی: کو یه لی زاگروس, {{lang-ar|جبال زغروس }} [[آشوری نو آرامی|آرامی]]: ܛܘܪ ܙܪܓܣ,) [[ایران]] اور [[عراق]] میں سب سے بڑی [[سلسلہ کوہ|پہاڑی سلسلے]] کی تشکیل ہے۔ [[سلسلہ کوہ]] کی کل لمبائی 1،500 کلومیٹر (932 میل) ہے۔ سلسلہ کوہ زاگرس کا آغاز شمال مغربی [[ایران]] سے ہوتا ہے اور تقریبا ایران کی مغربی سرحد کے مساوی ہے۔ یہ مغربی اور جنوب مغربی [[سطح مرتفع ایران]] میں پھیلا ہوا ہے اور [[آبنائے ہرمز]] تک جاتا ہے۔
 
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{سطح مرتفع ایران کے سلاسل کوہ}}
 
[[زمرہ:ایران کے سلاسل کوہ]]
[[زمرہ:عراق کے سلاسل کوہ]]
[[زمرہ:طبیعی جغرافیائی صوبے]]
[[زمرہ:زرخیز ہلال]]