"گلبرگہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 71:
 
==تاریخ==
[[File:©India.Karnataka.Gulbarga.Government Museum.JPG|left|thumb|250px|سرکاری میوزیم۔]]
ویسے اس ضلع کی تاریخ کااغازچھٹے صدی عیسوی سے ہوا۔راشٹراکوٹہ نے علاقے پر کنٹرول حاصل کر لیالیکن جلد ہی چالوکیہ خاندان اس دوبارہ اپنے قبضہ میں لے لیا۔چالوکیہ خاندان کی اس شہرپرتقریبادو سو سال تک حکومت رہی۔پھر کالاھریوں نے اسے اپنے کنٹرول میں لیتے ہوئے اس پر بارہویں صدی عیسوی تک حکومت کی۔12th صدی کے آخری برسوں میں دیواگری کے یادوں اور دواراسمدرا کےہویاسالا نے چالوکیہ اور کالاچوری. کے اقتدارکوتباہ کردیا۔انھی دنوں ورنگل کی کاکتیہ سلاطین اتے ہیں اورگلبرگہ سمیت رائچورکواپنی سلطنت میں داخل کرتے ہوئے دواضلاع کی تشکیل عمل میں لاتے ہیں۔لیکن تیراسواکیس عیسوی میں تاریخ کاوہ سنہرادوربھی شروع ہوتاہے جس میں سلاطین دہلی کی امدہوتی ہے۔سلاطین دہلی گلبرگہ رائچورسمیت پورے سطح مرتفع دکن پرقبضہ کرتے ہوئے قانون کی بالادستی قائم کرتے ہوئے۔ اس طر شہرگلبرگہ پہلی مرتبہ مسلم ریاست کے زیراقتداراتاہے۔
 
سطر 80 ⟵ 81:
===سترہویں صدی سے 1956 تک===
[[مغلیہ سلطنت]] کے فرماں رواں حضرت اورنگ زیب عالمگیرؒ کی جانب سے 17 صدی میں دکن کی فتح کے ساتھ، گلبرگا مغلیہ سلطنت میں داخل ہوگیا۔لیکن اٹھارویں صدی عیسوی میں مغلیہ سلطنت کا زوال ہوگیا۔اٹھارویں صدی کے ابتدائی برسوں میں اورنگزیبؒ کے جنرل آصف جاہ گولکنڈہ کی خودمختاری کااعلان کردیا۔اس طرح اخرکاریہ شہرریاست حیدرآباد میں داخل ہوگیا۔1947 میں ہندوستان کوازادی حاصل ہوئی اور1948 میں ریاست حیدرآبادکاانڈین یونین میں انضمام ہوگیا۔لیکن 1956میں آندھرا پردیش اور گلبرگا ۔نیومیسور اسٹیٹ۔میں شامل کردیاگیا۔
 
==آبادیات==
{{bar box