"اختلاطی کہکشائیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 61:
 
جب ان تصاویر سے کہکشاؤں کو بھی نفی کر دیا گیا تو سائنس دانوں کے پاس صرف خلا کی تصاویر رہ گئیں۔ سائنس دانوں کا خیال ہے کہ اس خلا میں موجود روشنی کی
نیلاہٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ان ستاروں سے آ رہی ہے جو کہکشاؤں سے باہر نکل گئے ہیں۔
 
پروفیسر بوک کہتے ہیں: ’اگر یہ روشنی دور افتادہ کہکشاؤں سے آ رہی ہوتی تو اس کا رنگ سرخی مائل ہوتا۔‘