"عید فسح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
املاء کی پڑتال
سطر 1:
{{یہودیت}}
یہودیوں کی ایک عید، اس کو بعض مےیحیمسیحی فرقے بھی مناتے ہیں جیسےمثلا [[کیتھولک]]۔ بھی مناتے ہیں۔ فسح کو [[عید فطیر]] اور "بے خمیری روٹی" کی [[عید]] بھی کہا جاتا ہے۔یہہے۔ یہ [[بنی اسرائیل]] کی [[فرعون]] سے رہائی اور خدا کے نجات بخش کام کے ذریعہ یہودیوں کو ایک قوم بنانے کی یاد میں منائی جاتی ہے۔<ref>قاموس الکتاب، صفحہ 674</ref>
 
==وجہ تسمیہ==
[[عبرانی]] میں '''فسح''' (فَسَحَ) جس [[فعل]] سے [[مشتق]] ہے اس کا مطلب یہاں '''چھوڑنا''' ، نظر انداز کرنا ہے۔<ref>خروج 13:12</ref>فسح کی اصطلاح [[رسم]] ارواور [[قربانی]] کے [[جانور]] دونوں کے لئے مستعمل ہے۔<ref>اس سلسلہ میں ایک فعل ہے جس کا اشتقاقی مطلب "لنگڑانا" ہے اور جس سے دیگر نظریات نکلے ہیں۔</ref>، بے خمیری روٹی کا بھی اس سے گہرا تعلق ہے، جب بنی اسرائیل کو مصر سے نکلنے کا حکم دیا گيا تو اس وقت ان پر توریت میں پابندی لگائی گئی کہ وہ سب سات روز تک '''بے خمیری روٹی''' کھاہیں۔اسکھائیں۔ اس کے ساتھ ہی توریت میں یہ حکم ہے کہ" اس دن کو ہر سال عید سمجھ کر منانا، اور ہمیشہ ایسا کرنا"۔<ref>خروج، 15:12</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 16:
[[زمرہ:یہودیت]]
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
<references/>