"مشتری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 507:
 
چونکہ مشتری کے چاندوں یوروپا، گینی میڈ اور کالیسٹو کی سطح پر مائع سمندر پائے جانے کا امکان ہے اس لئے ان کے تفصیلی مشاہدے کا منصوبہ ہے۔ تاہم سرمایہ کاری کی کمی کی وجہ سے یہ منصوبے رکے ہوئے ہیں۔ ناسا کا جیمو یعنی جیوپیٹر آئسی مون آربیٹر مشن [[2005]] میں منسوخ ہو گیا ہے<ref name=esaled>[http://sci.esa.int/science-e/www/object/index.cfm?fobjectid=48661 New approach for L-class mission candidates], ESA, April 19, 2011</ref>۔
 
 
==چاند==
[[File:Jupiter and Galilean moons.jpg|thumb|left|مشتری، گلیلین چاندوں کے ساتھ. اپنے اپنے مدار میں زمین سے نظر آرئے ہیں اس میں یوروپا مشتری کے قریب ہے۔]]
مشتری کے 63 قدرتی چاند ہیں۔ ان میں سے 47 کا قطر 10 کلومیٹر سے چھوٹا ہے اور انہیں 1975 کے بعد دریافت کیا گیا ہے۔ چار بڑے چاند جنہیں گلیلین چاند کہا جاتا ہے، آئی او، یوروپا، گینی میڈ اور کلیسٹو ہیں۔
{{Commons category|مشتری کے چاند}}
{{main|مشتری کے چاند}}
{{مزید دیکھیں|نظام شمسی کے سیاروں اور اور ان کے چاندوں کی دریافت}}
مشتری کے 6367 قدرتی چاند ہیں۔ہیں<ref name=shep-main>{{cite web|url=http://www.dtm.ciw.edu/users/sheppard/satellites/ |title=The Giant Planet Satellite and Moon Page|author=Sheppard, Scott S.|publisher=Departament of Terrestrial Magnetism at Carniege Institution for science|accessdate=September 11, 2012}}</ref>۔ ان میں سےسے، 51 47 کا قطر 10 کلومیٹر سے چھوٹا ہے اور انہیں [[1975]] کے بعد دریافت کیا گیا ہے۔ چار بڑے چاند جنہیں گلیلین چاند کہا جاتا ہے، آئی او، یوروپا، گینی میڈ اور کلیسٹو ہیں۔
 
==گلیلین چاند==
آئی او، یوروپا، گینی میڈ اور چند دیگر بڑے چاندوں کی گردش میں لیپلاس ریزونینس پائی جاتی ہے۔ مثلاً آئی او کے مشتری کے گرد ہر چار چکر پر یوروپا اس وقت میں پورے دو چکر کاٹتا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں گینی میڈ صرف ایک۔ اس وجہ سے ہر چاند دوسرے چاند کو ایک ہی مقام پر ملتا ہے جن کی باہمی کشش کی وجہ سے ان کے مدار گول کی بجائے بیضوی ہیں۔