"ورجینا" کے نسخوں کے درمیان فرق

542 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (نے زمرہ:یونان کے شہر کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
'''ورجینا''' (Vergina)
({{lang-el|Βεργίνα}} تلفظ: {{IPA-el|verˈʝina|}}) [[یونان]] کے شمال میں [[وسطی مقدونیہ]] میں ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ یہاں [[سکندر اعظم]] کو والد [[فلپ دوم مقدونی|فلپ دوم]] کا مزار بھی ہے۔ جدید ورجینا [[شہر]] [[تھیسالونیکی]] سے 80 کلومیٹر (50 میل) جنوب مغرب میں واقع ہے جو کہ [[مقدونیہ (یونان)|یونانی مقدونیہ]] کا [[دارالحکومت]] ہے۔ سطح سمندر سے اس کی بلندی 120 میٹر (394 فٹ) ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
[[ورجینا سورج]]
[[مقدونیہ (یونان)|مقدونیہ]]
 
[[زمرہ:یونان میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ]]