"گرافک ڈیزائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: [https://en.wikipedia.org/wiki/Graphic_design گرافک ڈیزائن] تحریر اور تصویر کے ذریعے بصری مواصلات کا کام ہے ۔ کسی خاص پی...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 19:12، 20 نومبر 2014ء

گرافک ڈیزائن تحریر اور تصویر کے ذریعے بصری مواصلات کا کام ہے ۔ کسی خاص پیغام کو تحریر ، تصویر اور مختلف شکلو ں کے امتزاج سے بہتر طریقے سے پیش کرنے کے کام کا نا م گرافک ڈیزائننگ ہےاور یہ کام پیشہ ورانہ طور پر یا شوقیہ طور پرکرنے والے کو گرافک ڈیزائنر کہا جاتا ہےجو تحریر ، تصویر اور مختلف شکلوں کےامتزاج کوئی مخصوص بصری پیغام تیار کرتا اور پیش کرتا ہے ۔ اس کےلئے دیکھیں گرافک ڈیزائننگ سافٹ وئیرز ۔ ایڈوبی فوٹو شاپ