"ویب ہوسٹنگ خدمات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ویب ہوسٹنگ''' یا '''میزبانیِ جال''' خدمات انٹرنیٹ ہوسٹنگ خدمات کی ایک قسم ہے جو افراد اور اداروں کو اپنا '''موقع جال''' (ویب سائٹ) دنیا بھر میں رسائی کے قابل بناتی ہے۔ ویب ہوسٹ یا میزبان ہائے جال سے مراد وہ مرافقے (کمپنیاں) ہیں جو صارفین کو اپنے سرور پر جگہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ رابطہ بھی فراہم کرتے ہیں۔
آج کے جدید ٹیکنالوجی کے دور میں وقت کی نزاکت کیساتھ ساتھ مارکیٹنگ کے رموز اوقات بھی تبدیل ہوئے ہیں پہلے ہم کاغذ کے اوپر کاتب حضرات سے تحریر لکھواتے تھے اور دیواروں پر چسپاں کرتے تھے جس میں پراڈکٹ کی مشہوری ہوتی تھی یا پھر کمپنی کی مشہوری۔ وقت کیساتھ ساتھ کاربن پیپر آ گیا تب کاتب حضرات ایک صفحہ لکھنے لگے اور باقی نیچے رکھے گئے صفحے کاربن پیپر سے تعداد زیادہ ہوتی گئی۔ جوں جوں وقت گزرتا گیا ہم پرنٹنگ تک آ گے آج بھی آپ کے شہروں میں مخصوص ایروں میں پرنٹنگ مشین لگ چکی ہیں جو رات دن آپ کے اخبارات میگزین پرنٹ کرتی ہیں اور کمپنیوں کی پروفائل بروشرز پرنٹنگ کروائی جاتی ہے جس سے کمپنی کی مشہوری ہو۔ ویب ایک ایسی اپلیکشن ہے جو آپ کی کمپنی کی مشہوری کے لئے مدد گار ثابت ہوتی ہے جس کے ذ ریعے آپ کا بزنس پوری دنیا میں رسائی حاصل کرسکتا ہے جس سے آپ کی پراڈکٹ اور آپ کے کام کی شہرت پوری دنیا میں پھیل جاتی ہے اور آپ کا کسٹمر آپ کو تلاش کر سکتا ہے۔ مگر اس ویب سایٹ کو بنانے کے بعد ہمیں ہاسٹنگ کرنا لازمی ہوتا ہے۔ جیسا کہ ہم نے اگر کسی کسٹمر کو بتایا کہ ہمارا دفتر لاہور میں فلاں جگہ پر ہے۔ کسٹمر جب لاہور میں فلاں جگہ وزٹ کرتا ہے تو اگر وہاں دفتر نہیں ہے تو اس کا مطلب ہے ہاسٹنگ نہیں ہے۔ ایک ایسی جگہ جہاں آپ کے کاروبار کا مواد موجود ہو اسے ہاسٹنگ کہتے ہیں۔ ویب ہاسٹنگ کرنے کے لئے آپ کو Domain خریدنا پڑتا ہے۔ دوستو! میں آپ کو بتاتا چلوں کہ ہاسٹنگ کیا ہے۔ ہاسٹنگ ایک کمپیوٹر پر مخصوص جگہ کا نام ہے جس پر آپ کی ویب سایٹ اور ای میل اسٹور ہوتی ہیں اور وہ مخصوص جگہ آن لاہن سرورز پر موجود مواد آپ ایک ایڈریس کے ذریعے استعمال کر سکتے ہیں جیسے کمپیوٹر کی زبان میں IPکہتے ہیں یہ مخصوص IPآپ کو اور آپ کے کسٹمر کو سروس فراہم کرنے میں مدد دیتا ہے جسے ہاسٹنگ کہتے ہیں۔ ویب ہاسٹنگ میں صرف ویب سایٹ ہی چلائی جا سکتی ہے اگر آپ ای میل ہاسٹنگ بھی چاہئے تو آپ کو چاہئے کہ آپ اپنے ہاسٹنگ سروس دینے والے سے ویب اور ای میل سروس حاصل کریں۔ مگر ہاسٹنگ حاصل کرنے سے پہلے آپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ آپ کی ویب سایٹ کتنے صفحات پر مشتمل ہے اور اس پر مواد کتنا ہے اس کے مطابق سروس لیں تو بہتر ہوگا۔ اگر آپ اپنی ویب سایٹ سے آن لائن پیسہ ٹرانسفر کرنا یا پراڈکٹ خرید و فروخت کرنا چاہتے ہیں تو میرا مشہوری ہے کہ آپ شیئر ہاسٹنگ سروس ہرگز نہ لیں بلکہ آپ کو VPSیا پھر Dedicated Serverکی ضرورت ہے جس پر آپ کے مواد کا تحفظ رہے گا اور آپ کی ویب سایٹ کا اپ ٹائم بھی ملے گا۔تحریر: فیصل ایس ثاقبی
 
ہوسٹنگ ایک کمپیوٹر پر مخصوص جگہ کا نام ہے جس پر آپ کی ویب سائٹ اور برقی خطوط (ای میلیں) محفوظ ہوتی ہیں اور وہ مخصوص جگہ آن لائن سروروں پر موجود مواد آپ ایک ایڈریس کے ذریعے استعمال کر سکتے ہیں جسے کمپیوٹر کی زبان میں انٹرنیٹ پروٹوکول (آئی پی) ایڈریس کہتے ہیں یہ مخصوص آئی پی آپ کو اور آپ کے صارفین کو سروس فراہم کرنے میں مدد دیتا ہے جسے ہوسٹنگ کہتے ہیں۔ ہوسٹنگ حاصل کرنے سے پہلے آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ آپ کی ویب سائٹ کتنے صفحات پر مشتمل ہے اور اس پر مواد کتنا ہے، اسی کے مطابق سروس لینا بہتر ہوتا ہے۔