"مغلیہ طرز تعمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: hu:Mogul művészet is a featured article; cosmetic changes
سطر 2:
مغلیہ فن تعمیر سے مراد وہ فن تعمیر ہے جسے [[مغلوں]] نے سولہویں، سترہویں اور اٹھارویں صدی میں اپنے مفتوحہ علاقوں خاص کر [[برصغیر پاک و ہند]] میں تعمیر کرایا۔ مغلیہ فن تعمیر بنیادی طور پر [[اسلامی فن تعمیر]]ر، ایرانی، ترکی، بازنطینی اور ہندوستانی فن تعمیر کا ملغوبہ ہے۔مغلیہ فن تعمیر کی مثالیں اس وقت [[ہندوستان]]، [[پاکستان]]، [[افغانستان]] اور [[بنگلہ دیش]] میں دیکھی جا سکتی ہے۔
 
[[زمرہ:اسلامی معماری]]
[[زمرہ:مغلیہ طرز تعمیر]]
[[زمرہ:مغل تعمیرات]]