"سقوط قلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: عجزِ قلب (heart failure) کو طب و حکمت میں عَجز القلب بھی کہا جاتا ہے اور اس سے مراد قلب یا دل کی اپ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
عجزِ قلب (heart failure) کو [[طب]] و [[حکمت]] میں عَجز القلب بھی کہا جاتا ہے اور اس سے مراد [[قلب|قلب یا دل]] کی اپنا کام ادا کرنے سے عاجز ہوجانے یا ناکام ہوجانے کی لی جاتی ہے۔ [[طبیب]] اسکی کیفیت کے لیۓ چند دیگر اصطلاحات بھی استعمال کرتے ہیں جن میں عجز قلب احتقانی (congestive cardiac failure) اور congestive heart failure شامل ہیں اول الذکر کو CCF اور بعدالذکر کو CHF کے اختصار سے بھی تحریر کیا جاتا ہے؛ مزید یہ کہ بعد الذکر کے لیۓ اردو اصطلاح عجز قلب احتقانی کی ہی آتی ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
[[زمرہ:شعبۂ انتہائی نگہداشت]]
[[زمرہ:علم تخدیر]]
[[زمرہ:امراض قلب]]