"سقوط قلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
عجزِ قلب (heart failure) کو [[طب]] و [[حکمت]] میں عَجز القلب بھی کہا جاتا ہے اور اس سے مراد [[قلب|قلب یا دل]] کی اپنا کام ادا کرنے سے [[عاجز (طب)|عاجز]] [[عاجز (طب)|(fail)]] ہوجانے یا ناکام ہوجانے کی لی جاتی ہے۔ اگر اسکی طبی تعریف کی جاۓ تو اسکے مطابق یہ دل کی ایک ایسی حالت{{زیر}} [[مرض]] کا نام ہے کہ جس میں دل اس شرح سے [[خون]] کو [[مضخت|دھکیلنے]] یا pump کرنے کے قابل نہیں رہتا کہ جس مقدار میں [[نسیج|نسیجاتی]] [[استقلاب]] ([[tissue]] [[metabolism]]) کو برقرار رکھنے کے لیۓ نسیجی [[خلیات]] کو خون کی ضرورت ہوتی ہے{{ر}} <ref> Dorlands Medical Dictionary at MERCK Source; [http://www.mercksource.com/pp/us/cns/cns_hl_dorlands.jspzQzpgzEzzSzppdocszSzuszSzcommonzSzdorlandszSzdorlandzSzdmd_f_02zPzhtm#12354197 failure اندراج براۓ failure]۔</ref>{{ڑ}}۔ [[طبیب]] اسی کیفیت کے لیۓ چند دیگر اصطلاحات بھی استعمال کرتے ہیں جن میں عجز قلب [[احتقان|احتقانی]] ([[congestive]] cardiac failure) اور congestive heart failure شامل ہیں اول الذکر کو CCF اور بعدالذکر کو CHF کے اختصار سے بھی تحریر کیا جاتا ہے؛ مزید یہ کہ بعد الذکر کے لیۓ اردو اصطلاح عجز قلب احتقانی کی ہی آتی ہے۔