"ابولہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ربالہ: منتقلی 16 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q337012 پر موجود ہیں
سطر 3:
[[قریش|قریشی]] سردار۔ اصل نام [[ابولہب|عبد العزیٰ بن عبد المطلب]]۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حقیقی چچا مگر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سخت دشمن تھا۔ قران نے اسے ابولہب (آگ کا باپ یعنی جہنمی) کا خطاب دیا۔ اس کی بیوی [[جمیل بنت حرب]] بن امیہ، [[ابو سفیان بن حرب|ابوسفیان]] کی بہن تھی۔ وہ شوہر سے بھی زیادہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دشمن تھی۔ قرآن شریف کے تیسویں پارہ کی [[اللھب |سورۃ اللھب]] میں ان دونوں کا ذکر ہے اور ان کے واسطے عذاب دوزخ کی خبر دی گئی ہے۔ باوجود سخت مخالفت کے [[بدر]] کی جنگ میں شریک نہ ہوا۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ بیماری کی وجہ سے معذور تھا۔ تین دن کےاندر ہی [[عدسھ]] کے مرض میں مبتلا ہو کر مرگیا۔
 
[[زمرہ:624ء کی وفیات]]
[[زمرہ:قرآن میں مذکور شخصیات]]
[[زمرہ:عرب شخصیات]]