"ابن سعد بغدادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ربالہ: منتقلی 10 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q732429 پر موجود ہیں
سطر 12:
ان کا نام “ابو بکر محمد بن سعد بن زکریا بن عبد اللہ بن سعد الاندلسی” ہے، پانچویں صدی ہجری میں اندلس کے شہر دانیہ کے عالم طبیب تھے، ان کی وفات 516 ہجری کے بعد کا کوئی سال بتایا جاتا ہے، ابن الابار نے “التکملہ” میں ان کی ایک تصنیف “التذکرہ” کا تذکرہ کیا ہے جو “التذکرہ السعدیہ” کے نام سے مشہور ہے.
 
[[زمرہ:784ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:845ء کی وفیات]]
[[زمرہ:عرب مؤرخین]]
[[زمرہ:عراقی شخصیات]]