"چاموعز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3:
چاموعز (انگریزی : chamois) (حیاتیاتی نام: Rupicapra rupicapra) بکری کی طرح کا ایک جانور ہے جو [[یورپ]] کے پہاڑی علاقوں مثلا [[اطالیہ|اٹلی]] کے آپینینے پہاڑی سلسلہ، [[سلوواکیہ|سلواکیہ]] کے پہاڑی علاقوں، [[رومانیہ،]] [[بلغاریہ]]، شمالی [[یونان]] اور [[مقدونیہ]] میں پایا جاتا ہے۔ اس جانور کو [[1907ء]] میں [[نیوزی لینڈ]] کے جنوبی جزائر میں لایا گیا، جہاں انہوں نے پہاڑی ماحولیاتی نظام کو سخت نقصان پہنچایا۔
 
[[زمرہ:آذربائیجان کے ممالیا]]
[[زمرہ:نیوزی لینڈ کے ممالیا]]
[[زمرہ:روس کے ممالیا]]
[[زمرہ:حیوانیہ وسطی ایشیاء]]
[[زمرہ:حیوانیہ اطالیہ]]