"ڈسکہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
188.55.192.207 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 1108876 ویں ترمیم کا استرجع۔
سطر 8:
ڈسکہ میں اشاعت اسلام کے لیۓ صوفیاء اکرام کا کردار بھی بہت اہم تسلیم کیا جاتا ہے۔ حضرت امام علی الحق کے سیالکوٹ کو فتح کرنے ساتھ ہی بزرگان دین اور صوفیاء اکرام کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا۔ جن میں حضرت سید ولی شاہ رحمتہ علیہ ، نے ڈسکہ کلاں میں کئ سوسال پہلے اسلامی افکار کو دیگر مذاہب کے اشخاص تک پہنچانے کا پرامن طریقہ اختیار کرنے کی وجہ سے اسلام کی اشاعت میں اہم کردار ادا کیا۔ ڈسکہ میں انہوں نے پہلی مسجد بابِ اسلام کی بنیاد رکھی جوکہ متصل مزار شریف ہے۔ آپ کا پرامن طریقہ اختیار کرنے کی وجہ سے یہاں کی مقامی آبادی کے ساہی جٹ [اولیاء جٹ] اور شیخ برادری نے اسلام قبول کیا، اب آپکا پڑپوتا سجادہ نشین سید تصور شاہ [نورانی شاہ] ہے ان کے علاوہ بھی دیگر ہستیاں شامل ہیں۔ ان صوفیاء اکرام کے نام نوبتہ والی سرکار، سید شاہ شریف، بھولا پیر، سید احمد شاہ، کے نام بھی اسلام کی اشاعت کے سلسلے میں قابل ذکر ہیں
[[راجندر سنگھ بیدی]] بھارتی اداکار [[کبیر بیدی]] کے والد [[تقسیم ہند]] سے پہلے یہاں رہتے تھے۔ اُن کی لکھی ہو بھارتی فلم [[ایک چادر میلی سی]] میں دکھایا گیا گاوں دراصل اُن کا ابائی گاوں ہے۔
[[ ظفراللهچوہدری ذولفقار خان ]]=Bilal Ayub Butt = [[پاکستان]] کلے پہلے [[وزیر خارجہ]]۔ [[زمرہ:ضلع سیالکوٹ کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:پنجاب (پاکستان) کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:ضلع سیالکوٹ کی تحصیلیں]]