"ویکیپیڈیا:صفحۂ صارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
{{نامہائے فضا}}
 
جب کوئی صارف اردو دائرۃ المعارف پر اپنا کھاتا بناتا ہے تو اس کو اپنے کھاتا نام سے ایک مکمل صفحہ اور اس سے ملحقہ تبادلۂ خیال کا صفحہ حاصل ہوتا ہے اسی صفحے کو دائرۃ المعارف پر صفحۂ صارف (user page) کہا جاتا ہے۔ دائرۃ المعارف کی جانب سے کھاتا بنانے والے صارف کو یہ صفحۂ صارف دیئے جانے کا مقصد دائرۃ المعارف کے معلومات رسائی منصوبے میں صارف کی خدمات کا اعتراف اور اسی کام میں شامل دیگر ساتھیوں سے روابط میں آسانی پیدا کرنا ہوتا ہے۔ اس صفحۂ صارف کے وسیلے سے صارف اپنی شناخت قائم کرسکتا ہے اور دنیا بھر سے خود کو متعارف کروا سکتا ہے۔ اس صفحۂ صارف پے عمومی طور پر صارف کو اپنے بارے میں تمام باتیں درج کرنے کی مکمل آزادی حاصل ہوتی ہے اور وہ اس ذاتی صفحۂ صارف کو جس انداز میں چاہے آرستہ و پیراستہ کرسکتا ہے اور صفحۂ صارف کی اس خوبصورت تزئین کے لیۓلئے اس کو ہر قسم کی معاونت بھی فراھم کی جاتی ہے ، اس معاونت کو حاصل کرنے کے چند صفحات (فی الحال انگریزی میں) اس دائرۃ المعارف پر مخصوص ہیں [[:en:Wikipedia:User page design center|جنہیں یہاں دیکھا جاسکتا ہے]]۔
==نجی ملکیت؟==
چونکہ یہ ویکیپیڈیا یعنی دائرۃ المعارف کوئی عمومی [[حبالہ مہمانی خدمت|حبالہ مہمانی خدمت (web hosting service)]] نہیں ہے لہذ{{ا}}ا آپ کے صفحۂ صارف کو آپ کے ذاتی [[موقعِ حبالہ]] (personal [[website]]) کا درجہ حاصل نہیں۔ اس بات کو ملحوظ خاطر رکھنا اہم ہے کہ آپ کا صفحۂ صارف آپ کی ذاتی ویب سائٹ نہیں ہے بلکہ یہ --- اس ویکیپیڈیا --- پر آپ کے کردار اور فعالیت کے بارے میں ہے اور اس پر رکھا جانے والا مواد یا معلومات کا اندراج ، اس منصوبے (ویکیپیڈیا) پر آپ کی شراکت داری ، آپ کے لکھے مضامین اور آپ کی مجموعی کار کردگی کے بارے میں ہونا چاہیۓ۔چاہیئے۔
=="آپ کا" صفحۂ صارف اور "آپ کا" کا مفہوم==
فرض کیجیۓکیجیئے کے آپ کا صارفی نام ، {{جسامت|100%|'''مثال صارف'''}} ، ہے؛ تو ایسی صورت میں:
* آپ کا صفحۂ صارف ، {{جسامت|100%|'''صارف:مثال صارف'''}} کے عنوان سے ہو گا جسے ([[Special:Mypage]]) پر بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
* اور آپ کا صارفی تبادلۂ خیال صفحہ ، {{جسامت|100%|'''تبادلۂ خیال صارف:مثال صارف'''}} کے عنوان سے ہوگا جسے ([[Special:Mytalk]]) پر بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
سطر 17:
**{{د2}}[[Special:Prefixindex/User:مثال صارف/]]{{دخ2}} اور
**{{د2}}[[Special:Prefixindex/User talk:مثال صارف/]]{{دخ2}}<br>
{{اقتباس|{{جسامت|'''آپ کا'''}} صفحۂ صارف ، مندرجہ بالا تمام صفحات کا مجموعہ کہا جاسکتا ہے یعنی مندرجہ بالا تمام اقسام کے صفحات ، {{جسامت|'''آپ کا'''}} صفحۂ صارف تشکیل کرتے ہیں۔ {{جسامت|110%|لیکن}} یاد آوری فرما لیجیۓلیجیئے کہ یہاں لفظ ---- {{جسامت|'''آپ کا'''}} ---- سے مراد {{جسامت|'''آپ کی ملکیت'''}} ہرگز نہیں ہے بلکہ یہاں {{جسامت|'''آپ کا'''}} سے مراد {{جسامت|'''آپ سے تعلق'''}} کو ظاہر کرتا ہے۔ یعنی {{جسامت|'''ویکیپیڈیا پر آپ کے متعلق صفحہ'''}} نا یہ کہ {{جسامت|'''ویکیپیڈیا پر آپ کی ذات کا صفحہ'''}}۔}}
===آپ کے صفحۂ صارف تک پہنچ===
بالائی قطعے میں درج کیۓ گئےکیئےگئے متعدد روابط میں سے [[Special:Mypage]] اور [[Special:Mytalk]] دو ایسے روابط ہیں کہ جو اس ویکیپیڈیا پر آپ کو {{جسامت|'''آپ سے متعلق'''}} صفحے تک تو لے کر جاتے ہیں مگر ان کو تلاش کے خانے میں لکھ کر کوئی دوسرا صارف آپ کے صفحۂ صارف کو تلاش نہیں کر سکتا ؛ اس کو ایسا کرنے کے لیۓ لیئے{{جسامت|'''صارف:مثال صارف'''}} سے تلاش کرنا ہوگا۔ اگر آپ اپنا صفحۂ صارف نہیں رکھنا چاہتے تو ایسی صورت میں آپ اس کو اپنے تبادلۂ خیال صفحے کی جانب رجوع مکرر (redirect) کروا سکتے ہیں۔
==میں اپنے صفحۂ صارف پر کیا رکھ سکتا ہوں؟==
ایک بات تو کہ گو ایسا کرنا قواعد و ضوابط میں تو نہیں آتا لیکن اگر آپ کے صفحۂ صارف پر ابتداء میں چند ایسے اندراجات ہوں کہ جن سے ایک نئے صارف کو یہ مغالطہ نا ہو کے آپ کا صفحۂ صارف ، دائرۃ المعارف کا کوئی مقالہ ہے؛ اس مقصد کے لیۓ آپلیئےآپ ابتداء میں چند ایسے سانچے بھی سجا سکتے ہیں جو کہ صفحۂ صارف کے لیۓ مخصوصلیئےمخصوص ہیں جیسے
# [[سانچہ:برقی خط پیغام]]
# [[سانچہ:صارف تاریخ مضمون]] وغیرہ۔
اس کے علاوہ آپ اپنے صفحۂ صارف پر وہ سب کچھ رکھ سکتے ہیں جو اس منصوبۂ دائرۃ المعارف (یعنی ویکیپیڈیا) سے موافقت و موازنت رکھتا ہو یا باالفاظ دیگر ویکیپیڈیا سے متعلق ہو۔ برائے مہربانی اپنے صفحۂ صارف کو اپنا صفحۂ گھر (homepage) یا اپنا [[مدونہ|مدونہ (blog)]] وغیرہ تصور کرنے کی غلط فہمی سے اجتناب فرمایئے؛ اور اپنے صفحۂ صارف کو اس دائرۃ المعارف پر اپنے کیۓ ہوئےکیئےہوئے کام کا تعارف کروانے، اس کام کا تاریخچہ واضح رکھنے اور دوسروں کے لیۓ دائرۃلیئےدائرۃ المعارف میں دلچسپی پیدا کرنے کے استعمال کیجیۓ۔کیجیئے۔