"جنیوا کانفرنس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2:
'''جنیوا کانفرنس''' یہ کانفرنس جس میں [[سوویت یونین]] ۔[[ امریکا]] ، [[فرانس]] ، [[ویت نام]] ، [[چین]] اور[[ برطانیہ]] سیمیت 19 قوموں کے نمائندے شامل تھے۔ اپریل تا جولائی 1954ء [[سوئٹرزلینڈ]]کے شہر [[جنیوا]] میں منعقد ہوئی۔ اس میں ہند چینی میں فرانسیسی اقتدار کے خاتمے اور لاؤس ، کموڈیا اور ویت نام میں آزاد مملکتوں کے قیام پر اتفاق کر لیا گیا۔ لیکن ویت نام کو اس وقت تک دوحصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ جب تک اسے متحد کرنے کے لیے ویت نام عوام کی رائے معلوم نہ کر لی جائے۔ امریکا اور فرانس کے حامی ویت نامی دھڑے نے معاہدے پر دستخط نہیں کیے۔ لیکن اس کی پابندی کا وعدہ کیا گیا۔
یہ کانفرنس مئی 1961ء میں[[ لاؤس]] میں خانہ جنگی ختم کرانے کے بارے میں منعقد ہوئی۔ لاؤس کے تینوں مخالف دھڑے اور 1954ء کی [[جینوا]] کانفرنس میں شامل تمام اقوام لاؤس میں ایک غیر جانبدار مخلوط حکومت قائم کرنے قائم کرنے پر رضا مند ہوگئیں اور جولائی 1962ء میں انھوں نے دستاویزات پر دستخط کر دیے۔
|