"گلوکاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Muhammed rafi.jpg|تصغیر|[[محمد رفیع]] ، گلوکار]]
 
گلوکاری : انسانی آواز سے پیدا کی جانے والی موسیقی یا غناء کو گلوکاری کہا جاسکتا ہے۔ گلوکاری کے فنکار کو “گلوکار“ کہتے ہیں۔ گلوکار اپنی فن گلوکاری سے گیت، گانے، نغمے وغیرہ جیسے گلوکاری فنون کا مظاہرہ کرتا ہے۔ گلوکاری کے سنگت میں موسیقی کا ہونا ضروری ہے۔ فن موسیقی کے اجزاء “سر“، “لئے“، “تال“، کے سہارے موسیقی سازوں کے ساتھ نغمہ بنتا ہے۔