"خسرو اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: تصغیر|درمیان تخت نشینی خسرو جس ک...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
<ref><ref>english</ref>[[Khosrau I|Khosrau I ]][http://Khosrau%20I Khosrau I]</ref>[[ملف:خسرو اول یا نوشیرواں عادل( 531ء؁ تا 579ء؁ ) Chkosroes 1th or Noshirwan The Jists|تصغیر|درمیان]]
تخت نشینی
خسرو جس کو عرب کسریٰ کہتے ہیں، خاندان ساسان کا سب سے نامور بادشاہ گزرا ہے۔ اس کے عہد میں عدل و انصاف کو عالمگیری شہرت حاصل ہوئی۔ فتوحات اور سیاسی طاقت کے لحاظ سے بھی اس کے عہد کو اہمیت حاصل ہوئی۔ طبری کی روایت کے مطابق قباد جب قید سے نکل کر ہنوں Huns کے پاس جارہا تھا تو راستے میں ایک دہقانی لڑکی سے شادی کی تھی اس نوشیرواں پیدا ہوا تھا۔ نوشیرواں بھائیوں سے چھوتا تھا مگر قباد کا منظور نظر تھا۔ اس لیے قبادنے جانشین بنایا تھا پھر بھی قباد کے دو بیٹوں کاؤس Kaoses اور جام Zames نے تخت کا دعویٰ کیا مگر ان کو ناکامی کا منہ دیکھناپڑا۔ نوشیرواں نے انہیں بلکہ خاندان کے اکثر شہزادوں کو قتل کرادیا تاکہ سلطنت کا اور کوئی دعویٰ دار باقی نہ رہے۔) ڈاکٹر معین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم، 102 تا (103