"گندھارا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:بھارت کی قدیم تاریخ بجانب زمرہ:قدیم ہندوستان
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Gandhara Buddha (tnm).jpeg|thumb|left|گندھارا میں بنا بدھا کا مجسمہ]]
'''گندھارا''' {{دیگر نام |انگریزی=Gandhara}} ایک قدیم ریاست تھی جو شمالی [[پاکستان]] میں [[خیبر پختونخوا]] اور صوبہ [[پنجاب]] کے علاقے [[سطح مرتفع پوٹھوہار|پوٹھوہار]] کے کچھ علاقوں پر مشتمل تھی۔ [[پشاور]]، [[ٹیکسلا]]، [[تخت بھائی|تخت بائی]]، [[سوات]] ،[[دیر]] اور [[چارسدہ]] اس کے اہم مرکز تھے۔ یہ دریائے کابل سے شمال کی طرف تھی۔
 
گندھارا چھٹی صدی قبل مسیح سے گیارہویں صدی تک قائم رہی۔