"معاونت:تعارف حوالہ جات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
[[File:Webcomic xkcd - Wikipedian protester.png|thumb|250px|left|"Wikipedian protester" by [[Randall Munroe]]. Wikipedians are famous for demanding [[Citation needed|citations for facts]]!]]ویکیپیڈیا کا بنیادی اصول ہے کہ مضمون کا سارا مواد '''قابل تصدیق''' ہو۔اس کا مطلب ہے کہ '''قابل اعتماد مآخد''' سے اس کی تصدیق ہو سکے۔ تمام اقتباسات اور کوئی بھی مواد جس کا ویکیپیڈیا قابل تصدیق ثبوت کا مطالبہ کرتا ہے، یا مطالبے کیا جانے کا امکان ہو اس کا درست حوالہ دینا لازم ہے۔ اس کے علاوہ اصل تحقیق کے لیے ویکیپیڈیا پر کوئی جگہ نہیں ہے، اس کا مطلب ہے ایسا مواد جو آج سے پہلے کسی دوسری جگہ شائع نہیں ہوا، صرف پہلے سے شائع کیا ہوا مواد ہی حوالہ جات کے ساتھ ویکیپیڈیا کے انداز کے مطابق خود سے لکھ (ٹائپ) کر کے ہی پیش کیا جا سکتا ہے۔
 
اگر آپ اس طرح نئے مواد کا اضافہ کر رئے ہیں، تو یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ ساتھ ساتھ اس میں حوالہ جات بھی شامل کریں.بغیرکریں۔بغیر حوالہ جات کا کوئی بھی مضمون حذف کیا جا سکتا ہے۔ایسا عنوان جس پر مضمون ہونا ضروری ہو اگر اس میں حوالہ نا ہو تو منتظمین سانچہ {{سا|حوالہ دیں}} یا کسی خاص قطعہ یا جملے کے ساتھ یہ سانچہ {{سا|حوالہ درکار}} لگا کر صارف/صارفین کو وقت مہیا کر سکتا ہے۔
 
اگلا صفحہ پر آپ حوالہ جات شامل کرنے کا طریقہ کار ایک مثال کے دیکھ سکتے ہیں۔
This tutorial will show you how to add inline citations to your articles, and also briefly explain what counts as a reliable source.
{{-}}
{{Help intro next| target = معاونت:تعارف حوالہ جات/2}}