"معاونت:تعارف حوالہ جات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
<!-- TABS -->
{{Help:Introduction to referencing/tabs|This=1}}
|style="padding: 2em4em;" |
<!-- CONTENT -->
[[File:Webcomic xkcd - Wikipedian protester.png|thumb|250px|left|"Wikipedian protester" by [[Randall Munroe]]. Wikipedians are famous for demanding [[Citation needed|citations for facts]]!]]ویکیپیڈیا کا بنیادی اصول ہے کہ مضمون کا سارا مواد '''قابل تصدیق''' ہو۔اس کا مطلب ہے کہ '''قابل اعتماد مآخد''' سے اس کی تصدیق ہو سکے۔ تمام اقتباسات اور کوئی بھی مواد جس کا ویکیپیڈیا قابل تصدیق ثبوت کا مطالبہ کرتا ہے، یا مطالبے کیا جانے کا امکان ہو اس کا درست حوالہ دینا لازم ہے۔ اس کے علاوہ اصل تحقیق کے لیے ویکیپیڈیا پر کوئی جگہ نہیں ہے، اس کا مطلب ہے ایسا مواد جو آج سے پہلے کسی دوسری جگہ شائع نہیں ہوا، صرف پہلے سے شائع کیا ہوا مواد ہی حوالہ جات کے ساتھ ویکیپیڈیا کے انداز کے مطابق خود سے لکھ (ٹائپ) کر کے ہی پیش کیا جا سکتا ہے۔