"ویکیپیڈیا:ویکی آموزی" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکائی، املاء کی پڑتال
(ویکائی، املاء کی پڑتال)
{{/TabsHeader|This=1}}

== ویکیپیڈیا تدوینی آموختارٹیوٹوریل میں خوش آمدید! ==

ویکیپیڈیا ایک ایسا دائرۃ المعارف ہے کہ جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ یہ آموختار یا [[آموختار|ٹیوٹوریل]] آپ کو یہ بتاۓبتائے گا کہ ویکیپیڈیا میں کیسے لکھا جاتا ہے۔

اس آموختارٹیوٹوریل کے اگلے صفحات میں آپ دیکھیں گے کہ اس ویکیپیڈیا کے کیا بنیادی خدوخال اور اجزا کیا ہیں اور یہ کہ یہویکیپیڈیا کیسے کام کرتا ہے۔

یہ آموختارٹیوٹوریل ایک بہت ہلکا پھلکا سا تعارف ہے جو آپ کو ابتدائی مدد فراھمفراہم کرے گا۔ اگر آپ مزید تفصیل میں جاننا چاہیں گے تو یہاسی ٹیوٹوریل میں آپ کو تفصیلی صفحات کے روابط بھی مہیامیسر کرےہوجائیں گا۔گے۔

اس آموختار کے اگلے صفحات میں آپ دیکھیں گے کہ اس ویکیپیڈیا کے کیا بنیادی خدوخال اور اجزا ہیں اور یہ کہ یہ کیسے کام کرتا ہے۔
یہ آموختارٹیوٹوریل آپ کو اپنی تحریر کو خوبصورت بنانے ،بنانے، اس میں سرخیاں لگانے ،لگانے، تصاویر لگانے اور اپنے صفحات کو دوسرے صفحات سے ملانے کا طریقہ بھی بتاۓبتائے گا۔

یہ آپ کو ایسے صفحات کے بارے میں بھی آگاہ کرے گا کہ جہاں آپ اپنا ہاتھ صاف کرنے کی خاطر جس قدر چاہیں مشق کر سکتے ہیں۔ اورنیز یہاس ٹیوٹوریل میں آپ کو ایسے صفحات کے بارے میںمتعلق بھیمعلومات بتاۓمل گاجائے کہگی جہاں سے آپ اپنے مضامین لکھنے کے سلسلے میں مدد حاصل کر سکتے ہیں۔

یہ آموختار ایک بہت ہلکا پھلکا سا تعارف ہے جو آپ کو ابتدائی مدد فراھم کرے گا۔ اگر آپ مزید تفصیل میں جاننا چاہیں گے تو یہ آپ کو تفصیلی صفحات کے روابط بھی مہیا کرے گا۔
آیۓآیئے سب سے پہلے تو یہ دیکھتے ہیں کہ ویکیپیڈیا کا جو صفحہ انٹرنیٹ پر کھل کر آپ کے سامنے کمپیوٹر پر آتا ہے اس میں کہاں کیا ہے؟

یہ آموختار آپ کو اپنی تحریر کو خوبصورت بنانے ، اس میں سرخیاں لگانے ، تصاویر لگانے اور اپنے صفحات کو دوسرے صفحات سے ملانے کا طریقہ بھی بتاۓ گا۔

یہ آپ کو ایسے صفحات کے بارے میں بھی آگاہ کرے گا کہ جہاں آپ اپنا ہاتھ صاف کرنے کی خاطر جس قدر چاہیں مشق کر سکتے ہیں۔ اور یہ آپ کو ایسے صفحات کے بارے میں بھی بتاۓ گا کہ جہاں سے آپ اپنے مضامین لکھنے کے سلسلے میں مدد حاصل کر سکتے ہیں۔

آیۓ سب سے پہلے تو یہ دیکھتے ہیں کہ ویکیپیڈیا کا جو صفحہ انٹرنیٹ پر کھل کر آپ کے سامنے کمپیوٹر پر آتا ہے اس میں کہاں کیا ہے؟