"تحریک جعفریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
195.146.49.121 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 111219 ویں ترمیم کا استرجع۔
سطر 1:
[[شیع]]ہ اسلاميانتہا پسند جماعت۔تحریک جعفریہ جنرل [[ضیاالحق]] کے زمانے میں جولائی انیس سو اسی میں شیعہ مسلک کے افراد کے زکوۃ کی جبری ادائیگی کے خلاف کامیاب احتجاج کے نتیجے میں بنی تھی۔ جس کے بانی شیعہ مجتہد علامہ [[جعفر حسین]] تھے اور اس وقت اس کا نام تحریک نفاذ فقہ جعفریہ رکھا گیا تھا جسے بعد میں بدل کر تحریک جعفریہ کردیا گیا۔ مولانا [[ سيد ساجد نقوی]] اگست انیس سو اٹھاسی میں [[عارف حسین حسینی]] کے قتل کے بعد تحریک جعفریہ کے صدر بنے۔ سن دو ہزار دو میں تحریک جعفریہ پاکستان پر پابندی لگنے کے بعد اس کا نام اسلامی تحریک رکھ دیا گیا۔
 
[[Category:سیاسی جماعتیں]]