"موسیٰ جاوید چوہان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
موسی جاوید چوہان (انگریزی: Musa Javed Chohan)(پیدائش: [[30 مئ]]، [[1948]]؛ [[پنڈ دادن خان]]، [[پاکستان]]) [[کینیڈا]] میں پاکستان کے صفیر ہیں۔ وہ [[فرانس]] میں پاکستان کے صابق صفیر اور [[یونیسکو]] (UNESCO) میں پاکستان کے نمائندے تھے۔ اس کے علاوہ وہ [[ملائشیا]] میں بھی پاکستان کے صفیر رہہ چکے ہیں۔ انہیں فرانس کے صابق صدر جاک شیراک نے Ordre National du Mérite بھی دیا۔
 
==تعلیم==
 
==عہدہ==
2001-2003ء موسی جاوید چوہان [[فرانس]] میں [[پاکستان]] کے صفیر تھے، اور [[یونیسکو]] میں پاکستان کے نمائدے تھے۔ 1997-2001ء وہ [[ملائشیا]] میں پاکستانی صفیر رہے۔ اس سے پہلے انہوں نے کئ ممالک میں پاکستان کی نمائندگی کی جن میں [[سکاٹ لینڈ]]، [[گنی]]، اور [[ایران]] شامل ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے [[اقوام متہدہمتحدہ]] میشن میں 1986-1989ء شرکت کی۔
 
{{نامکمل}}
2,934

ترامیم