2,934
ترامیم
(←عہدہ) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
2001-2003ء موسی جاوید چوہان [[فرانس]] میں [[پاکستان]] کے صفیر تھے، اور [[یونیسکو]] میں پاکستان کے نمائدے۔ 1997-2001ء وہ [[ملائشیا]] میں پاکستانی صفیر رہے۔ اس سے پہلے انہوں نے کئ ممالک میں پاکستان کی نمائندگی کی جن میں [[سکاٹ لینڈ]]، [[گنی]]، اور [[ایران]] شامل ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے [[اقوام متحدہ]] میشن میں 1986-1989ء شرکت کی۔
انہوں نے پاکستان کے دفتر خارجہ میں ملازمت 1971ء میں شروع کی۔ دفتر خارجہ میں انہوں نے کئ عہدہ سمبھالے مثلآ:
# Special Secretary (Foreign Affairs)
# Director-General (South Asia)
# Director-General (Americas)
# Director-General (Foreign Minister's Office)
# Director (Foreign Secretary's Office)
# Director (Afghanistan)
|
ترامیم