"باب وولمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

34 بائٹ کا اضافہ ،  14 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
== انتقال ==
 
ورلڈ کپ دو ہزار سات میں پاکستانی کی آئرلینڈ کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد [[18 مارچ]]، [[2007ء]] کو ان کو ان کے ہوٹل کے کمرے میں مردہ پایا گیا۔ پولیس نے ان کی موت کو قتل قرار دیا ہے۔ اس سلسلے میں مزید تفتیش جاری ہے۔12 جون 2007 کو جمیکن پولیس حکام نے تصدیق کر دی کہ ان کی موت طبعی وجوہات کی وجہ سے ہوئی تھی۔تین غیر جانبدار پتھالوجسٹس کی رپورٹس اور ٹاکسالوجی ٹیسٹ سے یہ واضح ہوا کہ وولمر طبعی موت کا شکار ہوئے اور ان کے جسم میں کسی قسم کا زہر موجود نہیں تھا۔ یوں کئی مہینوں تک ان متنازعہ موت کا مسئلہ حل ہوا۔
 
[[زمرہ:شخصیات]]
942

ترامیم