"گلبدین حکمتیار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18:
| notable_ideas = [[جہاد]] اور اس کا ارتقاء
}}
[[ملف:Gulbuddin1.jpg|تصغیر|گلبدین حکمتیار]]
''' گلبدین حکمتیار''' افغان سیاسی جماعت حزبِ اسلامی کے بانی اور فعال رہنما ہے۔ آپ نے افغان جہاد میں [[روس]] کے خلاف جنگ میں حصّہ لیا اور بلا آخر کامیابی حاصل کی۔ امریکھ کی افغانستان آمد کے بعد، دیگر[[افغان مجاہدین]] رہنماؤں کے برخلاف انھوں نے امریکہ کے خلاف اعلانِ جنگ کیا۔ اور حکومت میں حصّہ لینے سے گریز کیا۔ <ref>Peter Dale Scott, ''The Road to 9/11: Wealth, Empire and the Future of America'' (September 2007, ISBN 978-0-520-23773-5), p. 129</ref><ref name=HumanRightsWatch2001October>{{cite web|url=http://www.hrw.org/backgrounder/asia/afghan-bck1023.htm|title=Backgrounder on Afghanistan: History of the War|date=October 2001|publisher=Human Rights Watch|accessdate=2014-12-09}}</ref>