"احمد دیدات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف KwaZulu-Natal > کوازولو نیٹل
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 33:
وفات : 8 اگست، 2005
 
احمد دیدات کا پیدائشی نام احمد حسین دیدات تھا۔ جو ایک مسلمان مبلغ ،مقرراور مناظر تھے۔ ان کی اکثر نقاریر اسلام، عیسائیت اور بائبل پر مرکوز تھیں۔ آپ نےعیسائیوں کے ساتھ بے شمار بین المذاہب عوامی مباحثے منعقد کئے ہیں.<ref name="How it all began">[http://www.islamicvoice.com/September2005/Tribute/ Ahmed Deedat&nbsp;– How It All Began], by Fatima Asmal, ''Islamic Voice (magazine)|Islamic Voice'', September 2005</ref>ان کے تقاریر کے اہم موضوعات، انجیل، نصرانیت، حضرت عیسیٰ علیہ اسلام، محمد {{ص}} کا ذکر انجیل میں، کیا آج کی انجیل کلام اللہ ہیں۔