"معاونت:تبادلۂ خیال صفحات کا استعمال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 4:
تبادلۂ خیال صفحہ کسی بھی مقالہ یا صفحہ کی تحسین وتوسیع کا مرکز ہوتا ہے۔ دوران تبادلۂ خیال اس امر کا خیال رکھا جائے کہ متعلقہ صفحہ سے متعلق ہی رائے، تجویز یا سوال پیش کریں۔ موضوع سے ہٹ کر گفتگو سے احتراز کریں۔

==تبادلۂ خیال صارف==

ہر اندراج شدہ صارف کا مخصوص تبادلۂ خیال صفحہ ہوتا ہے جہاں اس صارف سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ جب بھی کسی صارف کے تبادلۂ خیال صفحہ میں کسی ایک صارف کے جانب سے ایک پیغام تحریر کیا جاتا ہے تو اس صارف کو درج ذیل انداز میں اطلاع موصول ہوتی ہے:
‏ ‏‎ ‎‏==میانوالی بخیرےخیل==‏‎

دیگر صارف کے جانب سے آپ کے لیے [[خاص:MyTalk|نیا پیغام]] [[file:Nuvola_apps_email.png|20px]]  ([[خاص:MyContributions|نئی تبدیلی]])۔

اگر ایک ہی صارف کے جانب سے ایک سے زائد پیغامات موصول ہوں تو اطلاع اس طرح موصول ہوتی ہے:

دیگر صارف کے جانب سے آپ کے لیے [[خاص:MyTalk|نئے پیغامات]] [[file:Nuvola_apps_email.png|20px]]  ([[خاص:MyContributions|نئی تبدیلیاں]])۔

اگر ایک سے زائد صارفین کے جانب سے پیغامات موصول ہوں تو تعداد صارفین کے ساتھ اس طرح اطلاع موصول ہوتی ہے (واضح رہے کہ نیچے مثال میں موجود 2 نمونہ کے طور پر مذکور ہے):

2 صارفین کے جانب سے آپ کے لیے [[خاص:MyTalk|نئے پیغامات]] [[file:Nuvola_apps_email.png|20px]]  ([[خاص:MyContributions|نئی تبدیلیاں]])۔

'''نیا پیغام''' پر طق کیا جائے تو براہ راست صارف کا تبادلۂ خیال صفحہ کھلتا ہے جبکہ '''نئی تبدیلی''' پر طق کرنے سے تبادلۂ خیال صفحہ کی آخری ترمیم ظاہر ہوتی ہے۔

==طریقہ استعمال==