"مملکت یونانی ہند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 56:
یونانیوں نے ہندوستان کی تہذیب پر اپنا کوئی اثر نہیں چھوڑا۔ پنجاب پر یونانیوں کا دوسو سال تک قبضہ رہا۔ یہی وجہ ہے یہاں ان ہی علاقوں میں ہم کو یونانی اثر زیادہ ہونا چاہیے۔ لیکن تعجب تو یہ ہے یہاں بھی یونانی آثار بہت ہی کم اور نامعلوم ہیں۔ سکوں کے سوا جن کے ایک طرف یونانی زبان میں عبارت ہوتی تھی اور صریحاً یونانی نمونے پر تیار ہوتے تھے اور کوئی چیز نہیں پائی جس سے کہ بیرونی سالہائے دراز کی حکمرانی کے اثر کا پتہ لگتا ہو۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ سکوں سے یہ امر بالکل صاف ثابت ہوتا ہے کہ ایک حد تک ان اجنبی بادشاہوں کے درباروں میں یونانی زبان مستعمل تھی۔ مگر بعد کے سکوں پر دیسی زبان لکھے جانے سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ عوام و الناس اس سے بالکل نابلد تھے۔ یونانی زبان کا کوئی کتبہ دستیاب نہیں ہوا اور ہندی کتبات میں اب تک صرف تین یونانی نام پائے گئے۔
'''یونانی حکمران کی فہرست '''
* ڈیوڈیٹسDeudetes تقریباً 250 ق م میں تخت نشینی
* ڈیوڈوٹس دوم Deudetes 2ed تقریباً 245 ق م میں تخت نشینی
* یوتھی ڈیمس Ueothidemesتقریباً 230 ق م میں تخت نشینی
* ڈیمتریوس Demetrues تقریباً 190 ق م میں تخت نشینی
* یوکراٹائی یز Eucratsevess تقریباً 175 ق م میں تخت نشینی
* ہیلو کلیز Heloclies تقریباً 156 ق م میں تخت نشینی
* پلٹیو Plato تقریباً 130 ق م میں تقریباً میں تخت نشینی اور باختریہ کا آخری حکمران
* ہرمیوسس Hermioses تقریباً 10ء؁ میں تخت نشینی اور کوشانیوں سے شکست تقریباً ۰۲ء؁ کابل کا آخری بادشاہ
* پلٹیو Plato تقریباً 165 ق م میں تقریباً یوکراٹائی یز کا ہم عصر اور غالباً سیستان کا بادشاہ تھا
* تقریباً138 تا 120 میں تقریباً باختروی خاندان کا خاتمہ اور پنجاب میں میں مختلف یونانی شہزادوں کی آمد
* منیانڈر Menander یوکراٹائی یز کے بعد تھا تقریباً ۵۵ا ق م میں ہندستان میں حملہ آور ہوا مگر کارڈنر کا خیال ہے کہ وہ 110 ق م میں گزرا ہے
* امنٹس نیکیٹر ہومیوس سے ذرا پہلے تھا
* نیکئس سوٹر یوکراٹائی یز کے گزرا ہے غالباً مغربی پنجاب میں کیوں کے اس کے سکے صرف جہلم میں دستیاب ہوئے
* پنٹون۔ یوتھی ڈیمس اول یا ڈیمریوس کا ہم عصر تھا اور غالباً اگھتوکلیز کا پیشرو تھا تقریباً 190 ق م
* اگتھو کلیز ڈکؤس غالباً پنٹون کا جانشین
* آرٹی میڈاس انی کیٹاس منیانڈر کے بعد ہوا ہے
* ڈیومڈس سوٹر اس کا تعق بظاہر یوکرانائی یز سے تھا
* اپالو دوٹس Apalodotes تقریبا 156 ق م غالباً یوکرنائی یز کا بیٹا اور مشرقی پنجاب میں غالباً سٹریٹو اول کا ہم عصر تھا۔
* زہئلوس سوٹر بظاہر اپالوڈوٹس کے بعد اور ڈیونی سئاس کا تقریباً ہم عصر
* ہپاسٹرنیاس سوٹر میکس غالباً اپالو ڈوٹس کا جانشین
* پیو لے کلؤس ڈیکؤس سوٹر ہپاسٹرنیاس کا ہم عصر تھا
* ڈیونی سئاس سوٹر اپالوڈوٹس کے بعد تھا
* اپالو فینس سوٹر مشرقی پنجاب میں غالباً سٹریٹو دوم کا ہم عصر تھا۔
* سڑیٹوسوٹڑ اول مئیاس 120 ق م میں تقریباً تخت نشین سڑٹیو دوم (مغربی پنجاب میں) ہیلو کلیز کا ہم عصر تھا
* سڑیٹو دوم سٹریٹو اول کا پوتا
* دونوینس ۵۱۱ ق م میں تقریباً (تخت نشین) مختلف یونانی شہزادے
* ٹیکسلہ اور متھرا کے سٹرپ تقریباً 50ء؁ میں تخت نشینی
* انٹی الکیڈس نیکیفورس170 ق م میں تقریباً بظاہر ٹیکسلا کا حکمران
* انٹی میکس اول تھیوس اول غالباً کابل میں ڈیوڈوٹس کا جانشین تھا
* انٹی میکس دوم یوکراٹائی یز کے بعد یا اس کا ہم عصر تھا
* فلاالسنیاس انٹی کٹیاس غالباً انٹی میکس کا جانشین
* آرلیبا سوٹر غالباً اس کا تعلق ہیلیو کلیز خاندان سے تھا
* پولکسناس ابپی فیز سوٹر؟
* ٹیلی فوس یوار گٹیز؟
* تھیوفلس ڈیلوس؟
*
یونانی باشاہوں کی یہ فہرت ویسنٹ اے اسمتھ کی کتاب قدیم ہندوستان کی مدد سے بنائی گئی ہے۔
 
==حکمرانوں کی فہرست==