"میریٹ بم دھماکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
== دھماکہ ==
{{پاکستان میں دہشت گردی}}
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی 5 میں واقع فائیو سٹار ہوٹل میریٹ کے باہر بیس ستمبر 2008 کی شب ایک زور دار خود کش دھماکہ کے نتیجہ میں متعدد افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ۔ [[تصویر:Islamabad Marriott Hotel map 1 to 14000.png|thumb|اسلامآباد کے اس علاقہ کا نقشہ جہاں ہوٹل واقع ہے۔جاۓ ہوٹل نیل رنگی ہے۔]]
 
سطر 16:
 
== دھماکہ خیز مواد ==
[[تصویرملف:Marriot Hotel Islamabad Pakistan bombing.jpg|تصغیر]]
 
دھماکے میں 600 کلو کے لگ بھگ آر-ڈی-ایکس اور ٹی-این-ٹی کا استعمال ہوا تھا- ماہرین کے مطابق ملغوبے میں مارٹر، ٹورپکس اور دیگر کاری مواد بھی شامل تھا- ایلومونیم کے استعمال سے بم اور زیادہ تاہکاری کا باعث بنا اور ساتھ ہی اس کی وسعت میں بھی اضافہ ہوگیا۔
 
سطر 23:
حکومت نے کسی مخصوص ادارے یا تنظیم کو ذمہ دار ٹھراۓ بغیر [[القاعدہ|القائدہ]]،[[طالبان]] اور [[حرکتالجہادالسلامی]] نامی تنظیم میں سے کسی ایک یا زائد کے ملوث ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔ [[دبئ]] سے نشرکردہ چینل [[العربیہ]] کے ایک نمائندہ کے مطابق ایک تنظیم [[فدائین اسلام]] نے بذریہ فون حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
 
 
[[تصویر:Marriot Hotel Islamabad Pakistan bombing.jpg]]
 
[[زمرہ:2008ء میں پاکستان]]