"چودھری شجاعت حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 82:
شبیر احمد، قائم خانی، ایم پی اے پونجمال بھیل، عبدالرزاق،
ایم این اے ڈاکٹر غلام حیدر اور سندھ اسمبلی کے سپیکر مظفر حسین بھی ریلی میں شامل تھے۔
اسلام آباد : اتوار کے دن وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ حدود و قوانین کی ترمیم
اسلامی نظریاتی کونسل کو بھیج دی گئی ہیں۔ اور جلد ہی سی آئی آئی اور دینی علماء سے مشاورت
کے بعد منظوری کیلئے کابینہ کو بھیج دی جائے گی۔ وزیراعظم ہاؤس میں علماء و مشائح کانفرس سے
خطاب کرتے ہوئے کہا، حکومت اسلامی نظریاتی کونسل اور دینی علماء کو مدنظر رکھتے ہوئے
حدود قوانین میں ترمیم کر سکتی ہے۔ شجاعت نے کہا کہ مسجدوں میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال
کو محدود کرنے کے لئے علماء کی مشاورت سے مسودہ تیار کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے متحدہ
مجلس عمل اور علماء سے اپیل کی کہ وہ مسجدوں میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کو محدود کرنے
کے فیصلے میں حکومت کا ساتھ دیں۔
 
== اندرونی روابط ==