"فرض" کے نسخوں کے درمیان فرق

706 بائٹ کا اضافہ ،  7 سال پہلے
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (روبالہ: منتقلی 23 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q844614 پر موجود ہیں)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
{{فقہ}}
[[شریعت]] اسلامی کی اصطلاح میں فرض وہ حکم شرعی ہوتا جو [[دلیل قطعی]] (قرآنی حکم اور [[حدیث متواتر]]) سے ثابت ہو، یعنی ایسی دلیل جس میں شبہ کی کوئی گنجائش نہ ہو۔ہو۔وہ حکم جو قطعی اور یقینی دلیل سے ثابت ہو اور اس میں میں کوئی دوسرا احتمال نہ ہو اس کا منکر کافر ہوتا اور بغیر عذر چھوڑنے والا فاسق ہوتا ہے <ref>زبدۃ الفقہ جلد اول صفحہ 72 سید زوار حسین زوار اکیڈمی پبلیکیشنز</ref>
 
مثلا [[نماز]]، [[روزہ]]، [[حج]] اور [[زکوٰۃ]]۔ وہ بنیادی ارکان ہیں جن کا ادا کرنا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے اور ادا کرنے والا [[ثواب]] کا مستحق ہوتا ہے۔
بلحاظ [[تکلیف]] فرض کی دو قسم ہے:
* [[فرض کفایہ]]۔ جس میں عامل کے بجائے عمل مطلوب ہوتا ہے، اگر کسی کے جانب سے یہ فرض ادا ہو جائے تو سب کے ذمہ سے عمل کی فرضیت ساقط ہو جاتی ہے۔ جیسے: [[نماز جنازہ]]، [[امر بالمعروف]]، [[علم شرعی|علوم شرعیہ]] کا حصول وغیرہ۔
* [[فرض عین]]۔ جس میں عامل مطلوب ہوتا ہے۔ جس کا کرنا ہر مسلمان پر ضروری ہے اور جس پر وہ لازم ہے اسی کے ادا کرنے سے ادا ہو گا دوسرے کے کرنے سے اس کے ذمہ سے نہیں اترتا <ref>زبدۃ الفقہ جلد اول صفحہ 72 سید زوار حسین زوار اکیڈمی پبلیکیشنز</ref>جیسے: پانچ وقت کی [[نماز]]، [[روزہ]]، اسطاعت رکھنے والوں پر [[زکوٰۃ|زکوۃ]] اور [[حج]] وغیرہ۔
 
[[زمرہ:فقہ]]