"نگار ایوارڈز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:پاکستانی فلم بجانب زمرہ:پاکستانی فلمیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
الیاس رشیدی (مرحوم) نے پاکستان کی فلم انڈسٹری کی حوصلہ افزائی کے لیے اس ایوارڈ کا اجراء کیا تھا، لیکن پاکستان کی فلم انڈسٹری کی خراب صورتحال میں جب کہ فلمیں ہی نہیں بن رہی تھیں نگار ایوارڈ کا سلسلہ منقطع ہوگیا۔تو ایوارڈ کا بھی کوئی جواز نہیں تھا 46سال باقاعدگی سے دیئے جانے والا ایوارڈ سنہ 2008 کے بعد چار سال سے تعطل کا شکار رہا، 2013 ایک بار پھر نگار ایوارڈ کا سلسلہ ایک بار شروع کیا گیا ۔ تقریب نگار انٹرٹینمنٹ انٹرنیشنل اور لش انٹرٹینمنٹ کے اشتراک سے منعقد کی جائے گی۔
مدیر نگار اسلم الیاس رشیدی نے نگار ایوارڈ کے دوبارہ اجراء کا فیصلہ کیا، اور اب یہ ایوارڈ سال میں دومرتبہ منعقد کیے جائیں گے۔
== مزید دیکھیے ==
* [[پاکستانی سنیما]]
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
== مزید دیکھیے ==
* [[پاکستانی سنیما]]
 
{{پاکستانی سینما}}
[[زمرہ:لولی وڈ]]
[[زمرہ:پاکستانی فلمی اعزازات]]