"زمزم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
'''زمزم''' کا پانی [[ابراہیم علیہ السلام|حضرت ابراہیم]] علیہ السلام اور [[حضرت ہاجرہ]] علیہا السلام کےشیر خوار بیٹے [[اسماعیل علیہ السلام|حضرت اسماعیل]] علیہ السلام کی پیاس بجھانے کے بہانےاللہ تعالٰیٰ نےتقریباً 4 ہزار سال قبل ایک معجزےکی صورت میں [[مکہ]] مکرمہ کےبےآب و گیاہ ریگستان میں جاری کیا جو آج تک جاری ہے۔
 
چاہ زمزم [[مسجد الحرام|مسجد حرام]] میں [[خانہ کعبہ]] کےجنوب مشرق میں تقریباً 21 میٹر کےفاصلےپر تہ خانے میں واقع ہے۔ یہ کنواں وقت کےساتھ سوکھ گیا تھا۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےدادا حضرت [[عبدالمطلب]] نےاشارہ خداوندی سےدوبارہ کھدوایا جوآج تک جاری و ساری ہے۔ آب زمزم کا سب سےبڑا دہانہ [[حجر اسود]] کےپاس ہےجبکہ اذان کی جگہ کےعلاوہ [[صفا]] و [[مروہ]] کےمختلف مقامات سےبھی نکلتا ہے۔ 1953ءتک تمام کنوئوںکنووں سےپانی ڈول کےذریعےنکالاجاتا تھا مگر اب مسجد حرام کےاندر اور باہر مختلف مقامات پر آب زمزم کی سبیلیں لگادی گئی ہیں۔ آب زمزم کا پانی [[مسجد نبوی]] میں بھی عام ملتا ہےاور حجاج کرام یہ پانی دنیا بھر میں اپنےساتھ لےجاتےہیں۔
== موجود معدنیات ==
آبِ زم زم میں موجود اہم معدنیات کا خلاصہ یہ ہے:
# معدن ۔۔۔ ۔ تناسبی مقدار (پی پی ایم)
# کیلشیم ۔۔۔ ۔ 198
# میگنیشیم ۔۔۔ ۔ 7.43
# کلورائیڈ ۔۔۔ ۔ 335
# گندھک ۔۔۔ ۔ 370
# فولاد ۔۔۔ ۔ 15.0
# مینگنیز ۔۔۔ ۔ 15.0
# تانبا (کاپر) ۔۔۔ ۔ 12.0 <ref>علیم احمد ماہنامہ گلوبل سائنس،فروری 2003ء۔ کراچی</ref>
 
== فضیلت ==