"مراقبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
سلوک کی اصطلاح میں حضور دوست میں گردن ڈال دینا ہے(محبوب ،معشوق ،مطلوب کے سامنے جھک جانا اس میں منہمک ہو جانادوست کو آنکھوں میں رکھنا <ref>یازدہ رسائل خواجہ بندہ نواز گیسو دراز صفحہ 215 سیرت فاؤنڈیشن لاہور</ref>۔
== مراقبہ ==
جس کی انگریزی عام طور پر meditation کی جاتی ہے اور اگر اسی متبادل کو ہم پلہ برائے لفظ{{زیر}} مروجہ [[عربی زبان|عربی]] ، [[فارسی]] اور [[اردو]] تسلیم کر لیا جائے تو پھر مراقبہ کی تعریف یوں کی جاسکتی ہے کہ ؛ مراقبہ ایک ایسی [[عقل|عقلی]] [[تادیب]] (discipline) کا نام ہے کہ جس میں کوئی شخصیت ماحول کے روابطِ حیات سے ماوراء ہو کر افکارِ عمیق کی حالت میں چلی جائے اور اندیشہ ہائے دوئی سے الگ ہوکر سکون و [[فہم|فہم (awareness)]] کی جستجو کرے۔ یعنی یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ فکرِ آلودہ سے دور ہوکر فکرِ خالص کا حصول مراقبہ کہلاتا ہے۔ meditation کو تاریخ اسلام کے پس منظر میں دیکھا جائے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا غارِ حِرا میں عبادت اور غور وفکر مراقبہ meditation کے زمرے میں کیا جا سکتا ہے۔ عبادت میں خشوع و خضوع ہی اصل میں درست طور پر وہ طریقۂ کار ہے کہ جس کی اسلام میں وضاحت ملتی ہے۔ مراقبہ سے عبادت میں توجہ ،خشوع و خضوع اور یکسوئی پیدا کی جاتی ہے سلسلہ چشتیہ اور سلسلہ نقشبندیہ سیفیہ میں 36 مراقبات سبق کے طور موجود ہیں<ref>یازدہ رسائل خواجہ بندہ نواز گیسو دراز صفحہ 215 سیرت فاؤنڈیشن لاہور</ref>۔ == اوراد نقشبندیہاحمد الدین توگیروی صفحہ 17 طبع ادارہ سیفیہ باغبانپورہ لاہور ==
{{حوالہ جات}}
 
* [[]]
 
== اصل الکلمہ ==
مراقبہ ، عربی لفظ رقب کی [[اشتقاقیات|اصل الکلمہ]] سے مشتق لفظ ہے جس کے معنی بنیادی طور پر دیکھنے، توجہ دینے وغیرہ کے آتے ہیں اور اسی سے اردو میں راقب اور رقیب کے الفاظ بھی ماخوذ کئےجاتے ہیں<ref>ایک موقع [[روئے خط]] پر [http://www.urbandictionary.com<ref></ref>/define.php?term=Muraqba لفظ مراقبہ کی اصل الکلمہ]</ref>۔ مراقبہ کا لفظ اس اصل الکلمہ کے اعتبار سے اپنے ذہن کی گہرائیوں میں دیکھنے یا اپنی عقل کو دیکھنے کے قابل بنانے کے تصور میں لیا اہور</ref>۔