"اتحاد القمری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 92:
1886 میں موہیلی کو فرانس کی ذمہ داری بنا دیا گیا۔ اسی سال اتحاد القمری کے سلطان سعید علی نے اپنے جزیرے کو فرانس کی پناہ میں دینے پر آمادگی ظاہر کی۔ تاہم 1909 تک سلطان اس جزیرے پر حکمرانے کرتے رہے۔ 1909 میں انجوان کے سلطان سعید محمد نے اس علاقے کو فرانس کے حوالے کر دیا۔ 1912 میں اسے باقاعدہ فرانس کی نوآبادی بنا دیا گیا۔
 
ہندوستان اور مشرقِ بعید کی طرف جانے والے تاجروں کے لئے اتحاد القمری پڑاؤ کا کام دیتا تھا۔ تاہم نہرِ سوئیز کے کھلنے کے بعد یہاں سے تجارتی آمد و رفت بہت کم ہو گئی۔ اتحاد القمری کی اپنی پیداوار میں ناریل،[[ناریل]]، مویشی اور کچھوؤں کے خول شامل تھے۔ فرانسیسی آبادکاروں، فرانسیسی ملکیت والی کمپنیوں اور امیر عربوں نے یہاں کاشتکاری پر توجہ دی اور اب یہاں کی زمین کا ایک تہائی حصہ برآمدی فصلوں سے متعلق ہے۔
 
فرانس کا حصہ بننے کے بعد یہاں گنا وغیرہ کاشت ہونے لگا۔ دیگر جزیروں پر بھی کاشتکاری شروع ہو گئی اور اہم فصلوں میں یلانگ یلانگ، [[ونیلا]]، کافی، کوکا بین اور سیسل متعارف کرائے گئے۔