"صوبہ غور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
اس علاقے پر عہد قدیم میں آریا چھاگئے تھے۔ سکندر نے اس علاقے پر لشکر کشی کی مگر اس علاقے کے بیشتر مقامات پر نہیں پہنچ پایا تھا۔ کیوں کے غور کا پہاڑی علاقہ ہے جہاں لشکر کشی نہیں کی جاسکتی ہے۔ مگر بعد میں یونانی اس کے کچھ حصوں پر قابض ہوگئے تھے۔ مگر جلد ہی انہیں ساکاؤں نے ہند کی طرف ڈھکیل دیا۔ ساکاؤں کو پاتھیوں نے زیر دست کرلیا، مگر جلد ہی اس علاقے پر یوچی چھاگئے۔ یوچیوں کو ذوال آیا تو انہیں ساسانیوں نے زیر دست کرلیا اور ان کی حثیت ایک سٹراپیStrapyکی ہوگئی۔ مگر جلد ہی ہن ٓس علاقے پر چھاگئے اور انہوں نے یوچیوں کا خاتمہ کردیا۔ (افغانستان۔ معارف اسلامیہ)
ہنوں کو ساسانی فرمانروا نوشیرعادل نے ترکوں کی مدد سے انہیں شکست دی۔ مگر اس کے ساتھ ہی اس علاقے پر ترکوں کا اقتدار قائم ہوگیا۔ مسلمانوں کی کے ابتدائی حملوں میں (پہلی صدی ہجری میں) سرپل اور بادغیس کے درمیانی علاقے پر شار حکمران تھے۔ جبکہ سور اور غور کے درمیانی علاقے میں جہان پہلوان کی حکومت تھی۔ اس علاقے کے لوگ چوتھی صدی ہجری تک مسلمان نہیں ہوئے تھے (دیکھئے غوری)
 
* (معین انصاری)
 
== تاریخ ==