مقطر غلط کاری نویس، مامورین اداری، توثیق شدہ صارفین، محرک تصاویر، درآمدکنندگان، استثنا از آئی پی پابندی، اجتماعی پیغام رساں، منتظمین
547,569
ترامیم
* == خاتمہ ==
مہر کلاکے مرنے کے بعد جلد ہی افغانستان سے ہنوں کا اقتدار ختم ہوگیا اور ترکوں کے عروج نے ان کی قوت کو زبر دست صدمہ پہنچایا۔ ترکوں نے ایران کے نوشیروان کے اتحاد سے افغانستان میں ان کے اقتدار کا 563ء تا 567ء کے دوران مکمل خاتمہ کردیا اور کچھ عرصہ تک ساسانیوں نے ہنوں کے کچھ علاقوں پر قبضہ جمالیا، لیکن ترکوں کی بڑھتی ہوئی طاقت نے سارے افغانستان پر اپنا اقتدار قائم کرلیا۔ ہنوں کی دونوں سلطنتوں کے خاتمہ کے بعد ان کے امراء کے قبضہ میں علاقہ رہے تھے۔ مسلمانوں کی آمد کے وقت ان کے بہت سے خاندانوں کی افغانستان میں چھوٹی چھوٹی ریاستیں قائم تھیں اور ان میں سے بعض چینیوں کو اور بعض ایرانیوں کو خراج ادا کررہے تھے۔ (افغانستان۔ معارف اسلامیہ)
[[زمرہ:یورپ کے سابقہ ممالک]]
[[زمرہ:دور ہجرت]]
|