"دار الحکومت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
39.42.186.10 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 808905 ویں ترمیم کا استرجع۔
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 1:
دارالحکومت (انگریزی: capital city) ایسا شہر یا علاقہ جہاں سے کسی ملک کا نظام چلایا جاتا ہے یا جہاں قومی و سرکاری ادارے اور دفاتر موجود ہوں دارالحکومت کہلاتا ہے.[[وفاقی حکومت]] اسی شہر پر مبنی ہوتی ہے .
<table width="300" border="2" align="left" cellpadding="2" cellspacing="2" bordercolor="#000000" id="براعظموں کے بڑے دارالحکومت">
 
==نام==
<tr>
دارالحکومت لفظ کا مطلب ہوتا ہے "حکومتی دروازہ"، "حکومتی جگہ" "شہر اقتدار" یا "سربراہ شہر". موجودہ وقت میں تو دارالحکومت کا لفظ استعمال ہوتا ہے جبکہ جب خلافت ہوتی تهی تو اس وقت دارالخلافہ یا دارالخلافت کہا جاتا تها.
<td></td>
==مختلف ممالک اور ان کے دارالحکومتیں==
<td>براعظم اور انکے بڑے دارالحکومت</td>
* پاکستان:اسلام آباد
<td></td>
* بهارت: نئی دہلی
* چین:بجنگ
* افغانستان: کابل
* ترکی: انقرہ
* امریکہ:واشنگٹن
* ایران:تہران
* سعودی عرب: ریاض
* متحدہ عرب امارات: ابوظہبی
* کینیڈا: اوٹاوا
* نیپال: کٹهمنڈو
* مصر: قاہرہ
*سوڈان:خرطوم
*اسپین: میڈرڈ
*بطانیہ: لندن
 
</tr>
<tr>
<td>[[براعظم]]</td>
<td>[[دارالحکومت]]</td>
<td>[[آبادی]]</td>
</tr>
 
<tr>
<td>[[آسٹریلیا]]</td>
<td>[[کینبرا]]</td>
<td>445,400</td>
</tr>
 
==تفصیل==
<tr>
<td>[[افریقہ]]</td>
<td>[[قاہرہ]]</td>
<td>11,146,000</td>
</tr>
 
<tr>
<td>[[ایشیا]]</td>
<td>[[ٹوکیو]]</td>
<td>35,237,000</td>
</tr>
 
<tr>
<td>[[جنوبی امریکہ]]</td>
<td>[[بیونس آئرس]]</td>
<td>14,230,000</td>
</tr>
 
<tr>
<td>[[شمالی امریکہ]]</td>
<td>[[میکسیکو سٹی]]</td>
<td>17,809,471</td>
</tr>
 
<tr>
<td>[[یورپ]]</td>
<td>[[ماسکو]]</td>
<td>13,600,000</td>
</tr>
 
</table>
 
سیاسی اعتبار سے دارالحکومت، [[حکومت]] سے متعلقہ مخصوص [[شہر]] یا [[قصبہ]] ہوتا ہے، دوسرے لفظوں میں دارالحکومت وہ شہر ہوتا ہے جہاں [[حکومتی دفاتر]]، مجلس گاہیں وغیرہ ہوتی ہیں۔ تاریخی اعتبار سے دیکھا جاۓ تو وہ شہر جو کسی علاقہ میں معاشی مرکز کی اہمیت رکھتے تھے وہی وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ زیادہ اہمیت اختیار کرتے گئے اور وہی دارالحکومت قرار پائے مثلاً [[لندن]] یا [[ماسکو]]۔ دارالحکومت قدرتی طور پر ایسے لوگوں کو اپنی طرف کھینچتے ہیں جو سیاسی شعور رکھتے ہیں یا انتظامی قابلیت رکھتے ہیں مثلاً [[وکیل]]، [[صحافی]]، سماجی محققین وغیرہ۔ دارالحکومت کسی ملک کے معاشی، ثقافتی و سماجی مرکز کے طرح ہوتا ہے۔ لیکن دیکھنے میں آیا ہے کہ حکومتوں کو دارالحکومت جیسے بڑے شہر کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے انتظامات بھی کرنے پڑتے ہیں، اور دارالحکومت تبدیل بھی کرنے پڑتے ہیں۔ جسکی مثال [[برازیل]] کی ہے [[جہاں ریو ڈی جینیرو]] میں زیادہ بھیڑ بھاڑ ہونے کی وجہ سے [[براسیلیا]] کو دارالحکومت بنایا گیا۔ ایسے ہی اعلانات [[جنوبی کوریا]] کی حکومت بھی کر چکی ہے جو [[سیول]] کو زیادہ رش والی جگہ قرار دے کر [[یونگی گونگجو]] کو دارالحکومت بنانا چاہتی ہے۔
سطر 62 ⟵ 35:
* [[ناؤرو]]: صرف 21 مربع [[کلو میٹر]] رقبہ پر مشتمل ملک ہے جس کا کوئی دارالحکومت نہیں ہے۔
* [[نیدرلینڈز]]: قانونی دارالحکومت کا درجہ [[ایمسٹرڈیم]] کو حاصل ہے لیکن حکومتی دفاتر، اسمبلی، [[عدالت عظمی]] وغیرہ [[دی ہیگ]] میں ہیں۔
* [[جنوبی افریقہ]]۔ انتظامی دارالحکومت [[پریٹوریا]] ہے، قانون سازی کے لیے دارالحکومت کا درجہ [[کیپ ٹاؤن]] کا ہے اور عدالتی دارالحکومت [[بلوم فاؤنٹین]] ہے۔
 
 
== مزید پڑھیں ==