"پی کے (فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 26:
 
==خاکہ==
کسی دوسری دنیا سے ایک آدمی یعنی خلائی مخلوق ([[عامر خان (اداکار)|عامر خان]]) تحقیقی مقاصد سے زمین پر آتا ہے، لیکن اپنے خلائی جہاز کا ریموٹ کنٹرول چوری ہوجانے کے باعث [[راجستھان]] میں پھنس کر رہ جاتا ہے۔ چناں چہ وہ انسانوں کے درمیان رہ کر اُن کے طور طریقے سیکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ بھیرن سنگھ ([[سنجے دت]]) کو لگتا ہے کہ یہ شخص [[نسیان]] کا شکار ہے، چناں چہ وہ اُس کا دوست بن جاتا ہے اور اپنے تئیں اُس کی مدد کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
 
بعد ازاں وہ اپنے چوری شدہ ریموٹ کی تلاش میں [[دہلی]] جاتا ہے۔ اپنے انوکھے رویے اور سوالات کے باعث، شہر کے لوگ سمجھتے ہیں کہ یہوہ نشے میں دھت ہے، لہٰذا وہ اُسے ’’پی کے‘‘ بلانے لگتے ہیں۔ دہلیوہ مختلف لوگوں سے اپنے گم شدہ ریموٹ کنٹرول کے لوگبارے میں سوال کرتا ہے اور سب اُسے بتاتے ہیں کہ بھگوان/ خدا ہی اس کا ریموٹ تلاش کرنے میں اُس کی مدد کرسکتا ہے۔ پی کے خدا تلاش کرنا چاہتا ہے تو اُسے پتا چلتا ہے کہ بھارتاس دھرتی پر میں کئی مذاہب ہیں اور ہر مذہب کا اپنا خدا ہے۔ تب پی کے یہ کھوجنے کی کوشش کرتا ہے کہ اُس کا مذہب کون سا ہے اور سب کو کیسے اپنے اپنے مذاہب کا پتا چلتا ہے۔ اس کھوج میں ناکامی کے بعد وہ ہر مذہب کی عبادت گاہوں میں جاکر اُن ہی کی طرح عبادت کرتا ہے اور ہر ایک کے خدا کو منانے کی کوشش کرتا ہے کہ شاید اُن میں سے کوئی اُس کا خدا ہو اور وہ اُس کی دعا قبول کرلے۔ آخرکار، اُسے اپنا ریموٹ ایک مذہبی شخص،پیشوا، تپسوی مہاراج ([[سورابھ شکلا]]) کے پاس ملتا ہے، لیکن تپسوی جھوٹا دعوا کرتا ہے کہ یہ ریموٹ اُسے [[ہمالیہ]] میں خدا نے دیا تھا اور واپس کرنے سے انکار کردیتا ہے۔
 
ٹیلی ویژن صحافی، جگو ([[انوشکا شرما]]) کے والد تپسوی کے انتہائی عقیدت مندوں میں شمار ہوتے ہیں۔ بیلجیم میں جب جگو کو سرفراز یوسف ([[سوشانت سنگھ راجپوت]]) نامی ایک پاکستانی لڑکے سے محبت ہوجاتی ہے تو جگو کا باپ فوراً تپسوی مہاراج کی خدمت میں جاکر معاملہ پیش کرتا ہے اور تپسوی پیشین گوئی کرتا ہے کہ مسلمان ہونے کے باعث سرفراز دھوکا دے گا۔ جگو اس پیشین گوئی کو غلط ثابت کرنے کے لیے سرفراز کو فوراً شادی کے لیے مناتی ہے لیکن اگلے دن جب وہ شادی کے لیے رجسٹرار دفتر پہنچتے ہیں تو وہاں ایک بچّہ اُسے ایک خط تھما جاتا ہے جس پر لکھا ہوتا ہے کہ والدین کے دباؤ اور ثقافتی تفریق کے باعث ہماری شادی نہیں ہوسکتی۔ جگو افسردہ دل وہاں سے لوٹ آتی ہے۔
ٹیلی ویژن صحافی، جگو ([[انوشکا شرما]]) جب پی کے کی کہانی سنتی ہے تو وہ تپسوی کا پول کھولنے اور پی کے کو اُس کا ریموٹ واپس دلوانے کی کوشش کرنے لگتی ہے۔ چناں چہ تپسوی کو مجبور کیا جاتا ہے کہ وہ اسٹوڈیو میں آئے اور نشریات کے دوران پی کے کا سامنا کرے۔ تپسوی جعل ساز ثابت ہونے پر پی کے کو اُس کا ریموٹ واپس کردیتا ہے، اور پی کے اپنے وطن واپس لوٹ جاتا ہے۔
 
بھارت واپسی پر جگو کو پی کے ملتا ہے جس کا انوکھا پن اُسے اپنی طرف متوجہ کرلیتا ہے اور وہ خبر کی تلاش میں اُس کا تعاقب کرنے لگتی ہے۔ بعد ازاں پی کے اُسے اپنے اوپر بیتنے والے تمام واقعات کی روداد سناتا ہے تو جگو اُس کی مدد کرنے کی ٹھان لیتی ہے۔ پی کے اور جگو ٹی وی پر مسلسل پروگرام کرتے ہیں اور تپسوی سمیت دیگر خود ساختہ مذہبی ٹھیکے داروں کے خلاف مہم چلاتے ہیں۔ نتیجتاً تپسوی کی مقبولیت گہنانے لگتی ہے۔ چناں چہ تپسوی مجبوراً پی کے کے ساتھ ٹی وی پروگرام میں آنے پر تیار ہوجاتا ہے تاکہ اُس کے سوالات کا جواب دے کر اُسے خاموش کرواسکے۔ ٹی وی شو میں پی کے نہ صرف تپسوی کو لاجواب کردیتا ہے بلکہ یہ بھی ثابت کرتا ہے کہ سرفراز نے جگو کو دھوکا نہیں دیا تھا۔ یوں آن ایئر، بیلجیم میں پاکستانی سفارت خانے کے ذریعے سرفراز یوسف سے رابطہ کیا جاتا ہے جس سے تصدیق ہوتی ہے کہ وہ شادی رجسٹرار دفتر میں وہ خط اُس نے نہیں بھجوایا تھا بلکہ وہ جب وہاں آیا تھا تو جگو موجود نہیں تھی اور وہاں ایک خط پڑا تھا کہ والدین کے دباؤ اور ثقافتی تفریق کے باعث ہماری شادی نہیں ہوسکتی۔ تپسوی کے جعل ساز ثابت ہونے پر پی کے کو اُس کا ریموٹ واپس مل جاتا ہے، اور وہ اپنے وطن واپس لوٹ جاتا ہے۔
 
==اداکار==