"راج کپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 46:
 
راج کپور جی پر دو بڑے صدمے گزرے لیکن وہ اپنی طبعی خوش دلی اور ’میرا نام جوکر‘ جیسے انداز سے انہیں سہار کر آگے بڑھ گئے۔ ان میں سے پہلا صدمہ تھا جب نرگس اپنی گھریلو زندگی کو فلم کی دنیا پر فوقیت دیتے ہوئے گھر کی ہوگئیں۔ اور دوسرا ان کی چھ سالوں میں مکمل ہونے والی فلم ’میرا نام جوکر‘ کا بری طرح فلاپ ہونا تھا۔
 
 
کی اپنی زندگی کے واقعات پر مبنی تھی۔ فلم کا مرکزی کردار ایک مسخرہ ہے جو دنیا کو اپنے آنسو چھپا کر ہنسانے کی کوشش کرتا ہے۔ انہوں نے ایک دفعہ فنکار کے فن میں اس کی زندگی کے در آنے کا ذکر کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’لوگ ڈائری لکھتے ہیں میں فلمیں بناتا ہوں۔ میری زندگی ان فلموں کا حصہ ہے جہاں ہر واقعے، ہر رنگ کی چمک ماضی کی یاد میں محفوظ ہو جاتی ہے۔
سطر 53 ⟵ 52:
 
دو مئی سن انیس سو اٹھاسی کی رات راج کپور ہندوستانی فلموں میں اپنی گراں مایہ خدمات کے لئے داد صاحب پھلکے ایوارڈ لینے کیلئے آئے لیکن دمے کے ایک اچانک دورے کے سبب سٹیج پر آکر اپنا ایوارڈ وصول نہ کرسکے۔ اس سے ٹھیک ایک مہینے بعد وہ دل کا دورہ پڑنے سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔
 
{{فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار}}
 
[[زمرہ:بھارتی ہندو]]