"فنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Zidemada.PNG|frame|none|left|ذرہ اور ضد ذرہ کی وضاحت : جب ایک ذرہ اور ضد ذرہ مقابل آجائیں تو فـــنــا ہو جاتے ہیں اور توانائی کے اخراج کے ساتھ ہی نۓ ذرات بھی وجود میں آتے ہیں۔ ([[زبر کوارک|زبر]] ، [[زبر کوارک|ضد زبر]] ، [[بالا کوارک|بالا]] ، [[بالا کوارک|ضد بالا]] اور [[غرایہ]] کی وضاحت کیلیۓ انکے مخصوص صفحات اور [[بنیادی ذرات]] کا صفحہ دیکھیۓ)
 
فنا کا اصل مطلب تباہ کر دینا ہوتا ہے۔ سائنسی لہاظ سے اس کا مطلب انگریزی لفظ (annihilate) سے ملتا جلتا ہے۔ جب [[مادہ]] اور [[ضد مادہ]] کا ٹکراؤ ہوتا ہے تو یہ دونوں مادہ فنا ہو جاتے ہیں۔ اسہی طرح جب [[ذرہ]] اور [[ضد ذرہ]] کا ٹکراؤ ہوتا ہے تو یہ دونوں فنا ہو جاتے ہیں۔
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/فنا»