"جذبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م The file Image:Emotions.gif has been replaced by Image:Emotions_-_3.png by administrator commons:User:GifTagger: ''Replacing GIF by exact PNG duplicate.''. ''Translate me!''
سطر 1:
[[ملف:EmotionsEmotions_-_3.gifpng|تصغیر|بنیادی جذبات]]
 
جذبہ {{دیگر نام|عربی=مشاعر|انگریزی=Emotion}} [[اردو زبان|اردو]] میں [[عربی زبان|عربی]] سے ماخوذ لفظ ہے جس کے معنی کشش، کھنچاؤ کے ہیں۔ [[جذبات]] جمع ہے جذبہ کی، اور جذبہ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب بیرونی عوامل انسانی [[شعور]] کو اپنے اندر جذب کرلیتے ہیں اس کو ہم ایک مثال سے واضح کردیتے ہیں مثلاً [[عشق]] ایک جذبہ ہے یہ اس وقت تک اپنا صحیح اثر نہں دکھا سکتا جب تک کہ یہ انسانی [[شعور]] کو اپنے اندر جذب نہ کرلے ، جذبات کسی قاعدے اور قانون کے پابند نہیں ہوتے کیونکہ قواعد و قوانین کا تعلق انسانی [[شعور]] سے ہے جبکہ جذبات اس وقت تک پیدا نہیں ہوسکتے جب تک کہ یہ انسانی [[شعور]] کواپنے اندر جذب نہ کرلیں ، جذبات بہت کم مواقع پر سومند ثابت ہوتے ہیں یہی وجہ ہے کہ اکثر اہل دانش عموماً جذبات سے پرہیز ہی کرتے ہیں۔