"تعلیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 129 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q8434 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''تعلیم''' (Education) اپنے وسیع تر معنوں میں وہ چیز ہے جس کے ذریعے لوگوں کے کسی گروہ کی عادات اور احداف ایک نسل سے دوسری نسل کو منتقل ہوتے ہیں۔ اپنے تکنیکی معنوں میں اس سے مراد وہ رسمی طریقہ کار ہے جس کے ذریعے ایک معاشرہ اپنا مجموعی علم ، ہنر ، روایات اور اقدار ایک نسل سے دوسری نسل کو منتقل کرتا ہے؛ عموماً سکولاسکول میں کی جانے والی تربیت۔
 
[[File:Education index UN HDR 2007 2008.PNG|thumb|left|400px|دنیا کے مختلف ممالک میں شرح تعلیم