"گائے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:Cow pictures.jpg|thumb|گائے کی ایک تصویر]]
گائے ایک [[پستانیہ|ممالیہ]] جانور کا نام ہے اس کا مذکر [[بیل]] ہوتا ہے۔ گائے کی بہت سی اقسام ہوتی ہیں اِس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں یہ ایک پالتو جانور ہے اور سبزہ گھاس چارہ کھاتی ہے گائے زیادہ تر ہر بھرے سبزہ زاروں میں پائی جاتی ہے اِس کا دودھ باقی تمام دودھ دینے والے جانوروں سے خوش ذائقہ اور غذایت سے بھرپور تصور کیا جاتا ہے گائے کو مختلف مذہبوں میں پاکیزہ اور متبرک مانا جاتا ہے ہندو مذہب کے مطابق گائے ماں کا درجہ رکھتی ہے
 
== نگار خانہ ==