"سلطنت غوریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Sultanate > سلطان
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 42:
|currency =
}}
 
سلطنت غوریہ 552ھ تا 603ھ تک قائم حکومت تھی جس کو [[برصغیر]] پاک و ہند کی تاریخ میں بڑی اہمیت حاصل ہے ۔ غوری خاندان کی اس حکومت کو تاریخ میں ”آل شنسب“ کی حکومت بھی کہا جاتا ہے ۔
'''غوری خاندان''' (Ghurid dynasty) یا غوری (Ghurids یا Ghorids)
({{lang-fa|سلسله غوریان}}) مشرقی ایرانی نژاد سابقہ بت پرست اور بعد میں سنی اسلامی (ممکنہ طور پر تاجک) وسطی افغانستان کے صوبہ غور کے خطے میں شروع ہونے والی سلطنت کے بانی تھے۔ سلطنت غوریہ 552ھ تا 603ھ تک قائم حکومت تھی جس کو [[برصغیر]] پاک و ہند کی تاریخ میں بڑی اہمیت حاصل ہے ۔ غوری خاندان کی اس حکومت کو تاریخ میں ”آل شنسب“ کی حکومت بھی کہا جاتا ہے ۔
 
[[تصویر:ghurids-02.png|thumb|400px|سلطنت غوریہ]]